بھارتی الیکشن: مودی کا بھاری اکثریت کا خواب چکنا چور

نئی دہلی: بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے 24 جماعتی اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے بھاری اکثریت حاصل کرنے کا خواب چکنا چور ہوگیا، حکمران اتحاد کو حکومت سازی کیلئے سادہ ملنے کا…

پارٹی کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سلسلہ وارغلطیوں کی جڑ بن گیا: جسٹس منیب اختر

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سلسلہ وارغلطیوں کی جڑ بن گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

کراچی میں سٹریٹ کرمنلز نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

کراچی: سٹریٹ کرائم کے ایک اور واقعہ میں ایک نوجوان کی جان لے لی گئی، ہلاکت کے بعد سٹی پولیس نے گلشن اقبال سٹیشن ہاؤس کے ایس ایچ او کو ناقص کارکردگی پرمعطل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ ہفتہ کو گلشن اقبال بلاک 7 میں اس وقت پیش آیا جب 27 سالہ…

فیروز خان کی زندگی کا نیا باب شروع، دوبارہ دلہا بن گئے

کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان نے زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے جب وہ ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، ہفتے کی صبح ان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد انکے مداحین حیران رہ گئے ہیں۔ یہ ویڈیوز سب سے…

بائیڈن کا غزہ منصوبہ ‘اچھا معاہدہ نہیں’ لیکن قبول کرتے ہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل نے امریکی صدر جوبائیڈن کا غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرلیا جبکہ حماس نے تجویز کی دستاویز دیکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے ایک معاون نے اتوار کے روز تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی…

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ، بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن ایف آئی اے طلب

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے آفیشل اکاؤنٹ سے بنگلادیش کے سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اپ لوڈنگ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر،…

پٹرول کی قیمت کا تنازع: الجھن کیوں پیدا ہوئی؟

اسلام آباد: جمعہ کی رات پٹرول کی قیمت میں زبردست کمی کی خبر ملنے کے بعد زیادہ تر پاکستانی خوش تھے، لیکن ان کی خوشی قلیل مدتی رہی کیونکہ وہ اگلی صبح یہ خبر سننے کے لیے اٹھے کہ یہ کمی اتنی خوش کن نہیں تھی جتنی پہلے میڈیا نے بتائی تھی۔…

سیاسی شخصیات سے متعلق مقدمات کی لائیو سٹریمنگ ‘پوائنٹ سکورنگ’ کیلئے استعمال کی جا سکتی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کو لائیو سٹریمنگ کرنے کے لیے کے پی حکومت کی درخواست کو مسترد کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدانوں سے متعلق مقدمات کی عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات کو سیاسی…

دوران عدت نکاح: کمرہ عدالت میں ‘ہنگامہ’ ، جج کا کیس منتقلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کو…

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے بدھ کے روز ریمارکس…

خدشہ ہے، عمران خان پر مزید مقدمات درج کیے جائینگے: ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس کے فیصلے میں تاخیر کے بعد پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے، عمران خان پر مزید مقدمات درج کیے جائینگے، اسٹیبلشمنٹ ریاستی اداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے 29 مئی 2024 کو اسلام…