امریکا کے سب سے بڑے ایئر کرافٹ کیریئرابراہم لنکن کوتاریخی شکست کاسامنا کرنا پڑا، بھاگنے پر مجبور…

تہران: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بر یگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک عالم اسلام کی یکجہتی کےلیے متحدہوجائیں، مسلم ممالک امریکا اورصیہونیوں کی زیر قیادت منافقت کےخلاف متحد ہوجائیں۔ ان کا کہنا تھاکہ مسلم ممالک امریکا…

ایرانی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

تہران: ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے پیغام جاری کیا ہے کہ آبنائے ہرمزکوبند کردیا ہے اس وقت کسی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دنیا کے خام تیل کا تقریباً پانچواں حصہ آبنائےہرمز کےراستے سے گزرتا ہے،…

قرض پروگرام کی چوتھی قسط کیلئے جائزہ مذاکرات، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

کراچی: 7 ارب ڈالر قرض پروگرام کی چوتھی قسط کی ادائیگی کے معاملے پر جائزہ مذاکرات کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ کراچی میں آئی ایم ایف کا وفد سٹیٹ بینک کے دورے پر پہنچ گیا جہاں ان کی حکام سے ملاقات جاری…

رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، ملک بھر میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا

پشاور: پاکستان کے مختلف شہروں میں رمضان المبارک 1447ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں پہلا روزہ کل بروز جمعرات ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کا اعلان کیا ملک بھر مجموعی طور پر جب کہ پہلا روزہ…

ایران پر حملہ یا مذاکرات؟ وائٹ ہاؤس میں اختلافات ، پینٹاگون کی صدر ٹرمپ کو بریفنگ

واشنگٹن: امریکا کی جانب سے ایران پر حملے سے متعلق دفاعی ادارے پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بریفنگ دی ہے، حملے کے حوالے سے وائٹ ہاؤس میں بھی اختلافات موجود ہیں، نائب صدر جے وینس سمیت دیگر حکام پہلے سفارت کاری کو موقع دینا چاہتے ہیں۔ امریکی…

امریکا کے بغیر نیٹو بے بس ہے، چین اور روس صرف ہم سے ڈرتے ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیانات میں زور دے کر کہا ہے کہ چین اور روس صرف امریکا سے ڈرتے اور اس کی عزت کرتے ہیں، اور نیٹو کے بغیر عالمی طاقتیں بے خوف ہو جائیں گی۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ہمیشہ نیٹو کے لیے موجود رہے…

پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس کی لاہور ہائیکورٹ سے معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل

لاہور: عدالت کی جانب سے پنجاب پراپرٹی آنرشپ آرڈیننس معطلی پر مریم نواز کا سخت ردعمل سامنے آگیا، جس میں انہوں نے کہا کہ اس فیصلے سے قبضہ مافیا کو فائدہ ملے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب پروٹیکشن آف آنرشپ آف اممویبل پراپرٹی…

ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا

امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ…

ڈگری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری جج کے عہدے کیلئے نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے طارق جہانگیری کو ڈگری تنازع کیس میں جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں کراچی یونیورسٹی کے رجسٹرار بھی…

بھارت نے چین کے بزنس ویزوں کی رکاوٹیں ختم کردیں، دوطرفہ تعلقات میں بہتری کا امکان

بھارت نے چینی پروفیشنلز کو بزنس ویزے تیزی سے جاری کرنے کے لیے سرکاری رکاوٹیں ختم کر دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام کے مطابق یہ قدم دونوں ایشیائی طاقتوں کے تعلقات بہتر کرنے اور تکنیکی ماہرین کی کمی کے…