امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے 686 ملین ڈالر کے آلات اور ٹیکنالوجی کی…

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686 ملین ڈالر کے پرزوں اور ٹیکنالوجی کی منظوری دے دی۔ امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے 686…

شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی تجویز پر شیخ صالح الفوزان کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شیخ صالح کو سینیئر علما کونسل کا سربراہ بھی مقرر کیا گیا ہے اور ان کا…

این ایچ ایس پی پنجاب کے زیرِاہتمام “ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن – صوبائی لرننگ ایکسچینج” کا انعقاد

لاہور: نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام (این ایچ ایس پی) پنجاب کے زیرِ اہتمام “ہیلتھ ڈیٹا اِن ایکشن – صوبائی لرننگ ایکسچینج” کا انعقاد مقامی ہوٹل لاہور میں کیا گیا۔ اس تقریب میں ملک بھر سے صوبائی ہیلتھ ٹیموں، پالیسی سازوں اور ترقیاتی شراکت…

پاک فوج کی قندھار اور کابل میں فضائی کارروائی، افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ

اسلام آباد: پاکستان نے صوبہ قندھار اور کابل میں خالصتاً افغان طالبان اور خوارج کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے کئی بٹالین ہیڈکوارٹر تباہ کردیے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان بٹالین ہیڈکوارٹر…

ورلڈ بینک کے مشترکہ معاون مشن کا پنجاب ہیلتھ سپورٹ پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ

لاہور: ورلڈ بینک کے ٹاسک ٹیم لیڈر اور سینئر ہیلتھ اکنامسٹ جہانزیب سہیل کی سربراہی میں ایک مشترکہ مشن نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام (این ایچ ایس پی) پنجاب میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس مشن کا مقصد پروگرام کے اہداف کے حصول کی رفتار…

غزہ پر معاہدہ مشرق وسطیٰ کے نئے تاریخی دور کا آغاز ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

تل ابیب: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن معاہدے میں عرب اور مسلمان ممالک نے اہم کردار ادا کیا اور یہ صرف جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک نئی امید اور مشرق وسطیٰ کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی…

افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے عوام اور ان کے نمائندوں سے پوچھنا ہوگا:…

پشاور: نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ افغان پالیسی پر نظرثانی کرنا ہوگی اورجہاں دہشتگردی ہے اس کا حل یہ ہے کہ اس علاقے کے مشران کو اعتماد میں لینا ہوگا۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد اسمبلی میں اظہار خیال کرتے…

ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا

لاہور: ڈاکٹر خالد محمود نے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس)، پنجاب کا اضافی چارج سنبھال لیا ، یہ تقرری ڈاکٹر خلیل احمد سکھیانی کی ریٹائرمنٹ کے بعد عمل میں آئی ہے۔ محکمہ صحت و آبادی کی جانب سے 9 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

امن کا نوبیل انعام 2025 وینزویلا کی خاتون ماریا کورینا مچادو کے نام

اوسلو:امن کا نوبیل انعام برائے 2025 جمعہ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما اور جمہوریت کی کارکن ماریا کورینا مچادو کو دے دیا گیا۔ نوبیل انعام کمیٹی کے سربراہ یورگن واتنے فریڈنیس نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نارویجین نوبیل انسٹی ٹیوٹ میں…

عوام کو ایسے شخص کے فیصلے پر نہیں چھوڑ سکتے جو کے پی میں دہشتگردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو:…

پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اور عوام کو ایسے شخص کے فیصلے اور خواہش پر نہیں چھوڑ سکتے جو خیبرپختونخوا میں دہشت گردی واپس لانے کا اکیلا ذمہ دار ہو۔ پشاور میں پریس…