پی ٹی آئی اراکین کو پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کی ہدایت

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کو سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمینز کے پاس اپنے استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے۔ پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں سٹینڈنگ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ…

نیشنل گرڈ کمپنی نے 50ویں واپڈا انٹر یونٹ بیڈمنٹن مقابلے جیت لیے

لاہور: نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے 50ویں سالانہ واپڈا انٹر یونٹ بیڈمنٹن مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے شاندار کامیابی اپنے نام کرلی۔ ٹورنامنٹ واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں 30 ستمبر سے 5 اکتوبر 2025 تک کھیلا گیا جس میں سات…

پی ایس ڈی ایف- تعبیرپروگرام کے تحت قطر میں 65 سے زیادہ ہنرمند نوجوانوں کو ملازمت مل گئی

لاہور: وزیراعلیٰ کے ہنر مند پنجاب پروگرام کے تحت شروع کیے گئے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی ایف) کے تعبیر پروگرام نے کامیابی سے 65 سے زائد نوجوانوں کے لیے بیرون ملک ملازمت کی سہولت فراہم کی ہے، جنہیں جمعہ کے روز قطر میں لیڈ ورکرز…

پاکستان کی ایک چوتھائی آبادی غربت کا شکار، عالمی بینک کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ تین سال کے دوران غربت کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے اور یہ شرح بڑھ کر 25.3 فیصد ہوگئی ہے۔ یہ انکشاف عالمی بینک کی جاری کردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں…

امریکا نے 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی پیداوار شروع کردی

امریکی فضائیہ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے سکستھ جنریشن F-47 لڑاکا طیارے کی پیداوار شروع ہو چکی ہے اور اس کی پہلی پرواز 2028 تک متوقع ہے۔ یہ اعلان چین کی طرف سے حالیہ فوجی پریڈ میں اپنی نئی جنگی مشینری کی نمائش کے 3 ہفتے بعد…

سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزمان کو اپیل کا حق دینے کیلئے قانون سازی کا حکم

سپریم کورٹ نے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں بنیادی ضابطہ موجود ہے مگر عام شہریوں کیلئے اپیل کے مناسب فورم کا فقدان ہے، آزادانہ اپیل کیلئے 45 دن میں قانون سازی پوری کی جائے۔…

پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے میں دیگرعرب ممالک بھی شامل ہو سکتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے دفاعی معاہدے میں دیگر خلیجی ممالک کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے اور اس معاہدے کو دو طرفہ تعاون سے بالاتر ہو کر توسیع دی جائے گی۔ عرب میڈیا کو انٹرویو…

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کر رہا؟ این سی سی آئی اے ٹیم کی جیل میں تحقیقات

راولپنڈی:۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کرتا ہے، اس حوالے سے این سی سی آئی اے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ کے حوالے سے تحقیقات کے لیے این سی سی آئی اے ٹیم…

دوران آپریشن نرس کیساتھ رنگ رلیاں منانے والا پاکستانی ڈاکٹر دوبارہ جاب کیلئے اہل قرار

لندن: برطانیہ کی میڈیکل ٹریبیونل سروس نے پاکستانی نژاد کنسلٹنٹ اینستھیٹسٹ ڈاکٹر سہیل انجم کو دوبارہ کام کرنے کا اہل قرار دیتے ہوئے ان پر عائد پابندی ختم کر دی۔ برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق ڈاکٹر سہیل انجم پر الزام تھا کہ انہوں نے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری اسامہ خلجی کی جانب سے ایڈووکیٹ اسد لادھا کے وساطت سے دائر درخواست پر سماعت…