Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
جرم
راولپنڈی: پسندکی شادی پر بھائی نے بہن اور اسکے سسرکو قتل کردیا، بہنوئی زخمی
راولپنڈی میں بھائی نے پسندکی شادی کرنے والی بہن اور اس کے سسر کو قتل کردیا، بہنوئی زخمی ہوگیا۔
پولیس کے!-->!-->!-->…
ایف آئی اے : لڑکی بن کر 12 لاکھ روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث ملزم کو!-->…
کراچی: گھر کے چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرکے لاشیں کنویں میں ڈال دیں
کراچی: ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر!-->!-->!-->…
کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا
کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا، ملزم کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کرلیا گیا۔
!-->!-->!-->…
ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی چلنے سے نوجوان جاں بحق، دوستوں نےلاش چھپادی
ملتان میں 3 ماہ بعدلاپتا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔
ملتان کے علاقے مظفر!-->!-->!-->…
مقتولہ سارہ انعام اور نور مقدم کے لواحقین کا عدالتوں سے انصاف کا مطالبہ
اسلام آباد میں بیدردی سے شوہرکے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام اور دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی نور مقدم کے!-->…
لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار
لاہور: اینٹی نارکوٹکس اور رینجرز نے ڈرون کے ذریعے منشیات سمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو گرفتار کرلیا۔
!-->!-->!-->…
بوریوالہ گگو منڈی : ایف آئی اے ٹیم پر غیر قانونی کرنسی ڈیلر، ساتھیوں کا تشدد،…
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی )غیر ملکی کرنسی کا غیر قانونی کاروبار کرنے والے شخص کا حواریوں سمیت ایف آئی اے کی!-->…
ڈی پی او وہاڑی کا ایکشن: منشیات فروشوں سے ڈیلنگ ،بھتہ خوری پر 3 کانسٹیبل معطل
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) منشیات فروشوں سے ڈیلنگ اور بھتہ خوری کی آڈیو کال پر ڈی پی او وہاڑی محمد عیسیٰ خان!-->…
20 لاکھ پاکستانیوں کا ریسٹورنٹس سافٹ ویئر سے ڈیٹا چوری، آن لائن فروخت کیلئے پیش
ہیکرز نے پاکستانی شہریوں کا سافٹ ویئر پر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کرلیا۔
ہیکرز نے ریسٹورنٹس میں استعمال ہونے!-->!-->!-->…