پی آئی اے کا مالی سال کی پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کے منافع کا اعلان

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے منگل کو ایک بیان میں 2025 کی پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کے مجموعی منافع کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان کے مطابق یہ منافع قومی ایئر لائن کی بحالی کے سفر میں…

جس کے پاس بھی موبائل فون ہے اسکے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے: نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ دنیا میں جس کسی کے پاس بھی موبائل فون ہے، اس کے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے۔ مغربی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے دوران  نیتن یاہو نے کہا جو بھی موبائل فون کا مالک ہے…

گریٹراسرائیل کا ایجنڈا عالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہے: امیر قطر

دوحہ: امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی نے  کہا ہے کہ اسرائیل نے انسانیت کے خلاف جرائم میں تمام حدیں پارکردیں، گریٹراسرائیل کا ایجنڈا عالمی امن کیلئے شدید خطرہ ہے۔ قطرکے دارالحکومت دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز…

سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ڈان نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس…

’دوہرا معیار‘ بند کرکے اسرائیل کو سزا دی جائے: قطری وزیراعظم

قطری وزیراعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ ’حالیہ اسرائیلی جارحیت غزہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ہے۔‘ اتوار کو دوحہ میں ہونے والے اسلامی عرب سربراہی اجلاس کے وزرائے خارجہ تیاری اجلاس کے سے افتتاحی…

پنجاب میں مصنوعی قلت اور افراتفری کے خدشات: شعیب بٹالوی

لاہور:۔ پاکستان سول سولجر موومنٹ اینڈ آرگنائزیشن پنجاب کے صدر اور ینگ ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے صدر، میاں شعیب بٹالوی نے آج سنو نیوز کے پروگرام کراسنگ لائن میں میزبان یاسر رشید سے گفتگو کرتے ہوئے سیلاب اور اس کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر…

بھارت کا چین کے ساتھ سرحد پر سیکڑوں کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ

نئی دہلی: بھارت نے اپنی شمال مشرقی سرحد تک رسائی بہتر بنانے کے لیے ایک بڑے ریلوے انفراسٹرکچر منصوبے کی منظوری دی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دور دراز علاقوں تک رسائی کو بہتر بنانا، لاجسٹکس کو تیز کرنا اور پڑوسی ملک چین کے ساتھ تعلقات میں کسی…

اچھی صحت کے لیے کس وقت چہل قدمی بہترین ثابت ہوتی ہے؟

بیشتر افراد کی نظر میں چہل قدمی کی کوئی اہمیت نہیں کیونکہ یہ وہ کام ہے جو ہم روز ہی کرتے ہیں، مگر یہ عادت ورزش کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ یہ بات تو پہلے ہی ثابت ہوچکی ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا متعدد امراض جیسے ذیابیطس، امراض قلب اور…

اسرائیلی جارحیت کو فوری روکا جائے، امت مسلمہ کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا: وزیراعظم

دوحہ: پاکستان نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کو فوری طور پر روکا جائے اور امت مسلمہ کو اس کے مقابلے میں اتحاد…

جب جیل میں سنجے دت کے گلے پر دہرے قتل کے مجرم نے استرا رکھ دیا تو کیا ہوا؟

بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جیل میں قید کے دوران ان کی داڑھی بنانے کی ذمہ داری قتل کے مجرم کو دی گئی تھی۔ 66 سالہ سنجے دت نے ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شرکت کے دوران  جیل میں  اپنی قید کا ایک ناخوشگوار واقعہ یاد…