اسرائیل کا قطر میں حماس رہنماؤں پر حملہ، روس کا بڑا اقدام

دوحہ: اسرائیل کے قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس پر اسرائیلی حملے پر روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروؤف نے اسرائیلی حملے کے بعد قطر کے وزیراعظم کو ٹیلی فون…

تجارت پر پابندی کے باوجود پاکستان کی بھارت سے بالواسطہ درآمدات کا انکشاف

ذرائع وزارت تجارت کے مطابق اگست 2025 میں بھارت  سے پاکستان کی بالواسطہ درآمدات 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہیں۔ سالانہ  بنیادوں پر اگست 2025 میں بھارت  سے  بالواسطہ درآمدات 37 فیصد بڑھیں۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق  اگست 2024 میں بھارت  سے…

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں  فنانس بل 2025 کی شق وار منظوری کا عمل ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اسپیکر ایاز صادق…

ایرانی پارلیمنٹ ‘پاکستان تشکر تشکر’ کے نعروں سے گونج اُٹھی

تہران: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف شدید احتجاج کیا اور حمایت پر برادر مسلم ملک پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ایرانی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا…

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی باکو میں پاکستانی سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات،عشائیے میں شرکت

باکو: پنجاب یونیورسٹی کے فلم اینڈ براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے باکو، آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین سے ملاقات کی اور ان کی جانب سے دیے جانے والے پرتکلف عشائیے میں شرکت کی۔ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر…

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی یونیورسٹی آف لاہور میں پیکا قانون کے موضوع پر مذاکرے میں شرکت

لاہور: جامعہ پنجاب کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن، پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے یونیورسٹی آف لاہور میں "پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (PECA)" پر منعقدہ پینل ڈسکشن میں بطور مہمان شرکت کی۔ یہ تقریب "ڈی مسٹیفائنگ ڈس انفارمیشن: اینالیسس…

چین کا 100 ڈرون اٹھانے والا حیران کن ڈرون کیریئر، اپنے مشن پر جانے کیلئے تیار

بیجنگ: چین کا ’ڈرون بردار‘ ڈرون طیارہ ’جیو تیان‘ (Jiu Tian) جون کے آخر میں اپنے پہلے مشن پر جانے کے لیے ہے۔  چینی میڈیا کے مطابق ’جیو تیان‘ ڈرون نومبر 2024 میں ژوہائی ائیر شو کے دوران پہلی بار منظر عام پر آیا تھا۔ یہ جیٹ انجن سے چلنے…

آپریشن بنیان مرصوص کی اعلیٰ حکمتِ عملی کا اعتراف، حکومت نے جنرل عاصم منیرکو فیلڈ مارشل کےعہدے پر…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے۔اعلامیے کے مطابق وفاقی کابینہ نے جنرل سید عاصم منیر (نشان…

بھارت نے پانی روکا تو ہمارے ردعمل کے نتائج دہائیوں تک محسوس کیے جائیں گے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ کوئی پاکستان کا پانی روکنےکی جرات نہ کرے، بھارت نے پانی روکا تو پاکستان کے ردعمل کے نتائج سالوں اور دہائیوں تک محسوس کیے جائیں…

فتح سٹرائیکس: پاکستان کے میزائلوں سے بھارت کا سٹریٹجک منظرنامہ درہم برہم

جوہری صلاحیت رکھنے والے حریف ممالک پاکستان اور بھارت کے درمیان عارضی جنگ بندی کے قیام سے پہلے کے آخری لمحات میں اسلام آباد نے اپنی کچھ انتہائی جدید ترین اور خلل ڈالنے والی جنگی ٹیکنالوجیز متعارف کروائیں — وہ صلاحیتیں جو بھارتی فوجی قیادت کے…