7مئی کو فضا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ، شاہینوں نے بھارتی رافیل کا غرور کیسے خاک میں ملایا؟

لاہور: کسی جنگ کے دوران کوئی ایک واقعہ میدان کارزار نقشہ بدل دیتا ہے ، 7مئی 2025 کو بھی ایک تاریخ رقم ہوئی اور وہ بھی ہزاروں فٹ بلند فضاؤں میں جسے جنگی طیاروں کے درمیان دنیا کی سب سے بڑی ڈاگ فائٹ کہا جا رہا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع نے کنفرم…

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر اور سید نور کا تھلیسیمیا کے شعور کے لیے نور فاؤنڈیشن کا دورہ

لاہور: یونیورسٹی آف دی پنجاب کے فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن، پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے معروف فلم ڈائریکٹر سید نور کے ہمراہ نور فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ورلڈ تھلیسیمیا ڈے کے موقع پر بچوں سے ملاقات کی اور آگاہی مہم…

پاکستان نے بھارت سے آنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ہیروپ ڈرون گرا دیے: ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے گزشتہ رات بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں حملے کیے گئے جنہیں پاک فوج نے بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے ناکام بنایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل…

پاکستان نے بھارت کا رافیل طیارہ مار گرایا ہے، امریکی میڈیا کی تصدیق

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے ایک فرانسیسی عہدیدار کے حوالے سے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے انڈیا کے ایک رافیل طیارے کو مار گرایا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این ‘‘ نے بھارت کے رافیل طیارے کے پاک فضائیہ کے ہاتھوں تباہ ہونے کی تصدیق کی۔…

میاں احمد علی نے گورنمنٹ ہائی سکول بھٹہ محبت کے سینئر ہیڈ ماسٹر کا چارج سنبھال لیا

اوکاڑہ : میاں احمد علی نے گورنمنٹ ہائی سکول بھٹہ محبت کے سینئر ہیڈ ماسٹر کے طور پر چارج سنبھال لیا۔ ان کی تعیناتی مقامی تعلیمی حلقوں اور اہل علاقہ کے لیے باعثِ فخر ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن، حکومتِ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…

پنجاب ریونیو اتھارٹی کی سیلز ٹیکس ادائیگی یقینی بنانے کیلئے راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکس کی آگاہی مہم

لاہور: الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب اور سیلز ٹیکس ادائیگی کو یقینی بنانے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے راولپنڈی ڈویژن میں ٹیکس کی آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی…

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے پہلگام واقعہ کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں کی تعداد…

برطانوی خاتون کے ہاں ایک ہی بچے کی دو بار پیدائش ، حیرت انگیز واقعہ

برطانیہ میں ایک غیر معمولی واقعہ پیش آیا اور ڈاکٹروں نے اسے بچہ ‘دو بار پیدا ہونے‘ کے طور پر بیان کیا ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہے؟ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ لوسی آئزک 12 ہفتوں کی حاملہ تھیں جب اسے یہ خبر…

اپنی سبسڈی اور خیرات واپس لے لو،کسانوں کو گندم کا ریٹ نہیں مل رہا: سربراہ کسان اتحاد

ملتان: سربراہ کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہےکہ کسانوں کو گندم کی فصل کا ریٹ نہیں مل رہا، اپنی سبسڈی اور خیرات واپس لے لو ، ہمیں اپنی اجرت چاہیے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد کھوکھر کا کہنا تھا کہ 15 ارب روپے کا اعلان کرکے…

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کا سرور فاؤنڈیشن سے واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کرنے پر اظہار تشکر

لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے فلم اور براڈکاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز میں جدید واٹر فلٹریشن پلانٹ عطیہ کرنے پر سرور فاؤنڈیشن سے تہہ دل سے اظہار تشکر کیا ہے۔ یہ عطیہ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کی درخواست پر…