بشام میں چینی انجینئرز پر حملےکیلئے افغان سرزمین استعمال ہوئی: وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہا ہےکہ بشام میں چینی انجینئرز  پرحملہ کالعدم ٹی ٹی پی نے کیا، تمام شواہد موجود ہیں کہ بشام حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال ہوئی۔ لاہور  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ…

اسلام آباد: سی ڈی اےکا انسداد تجاوزات آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا کر دفتر سیل کردیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اور دفتر سیل کردیا۔ آپریشن سے قبل پولیس نے پی ٹی آئی

پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری

سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز جائے گی، نیدرلینڈز سے قومی ٹیم

چینی کی قیمت میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی

اسلام آباد: حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں

افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کافی عرصے سے افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ افغانستان سے دہشتگرد پاک افغان سرحد کے

عمران خان سے اختلافات ختم؟ شیر افضل مروت بھی بول پڑے

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں سزا ہوئی تو یہ سیاسی انتقام ہو گا۔ پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا نگران حکومت کے دورمیں میرے خلاف

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایرانی صدرابراہیم رئیسی کے صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں کے درمیان رابطوں اور ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ صدارتی کانوائے میں شامل تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکارغلام حسین اسماعیل کا کہنا ہے

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تین روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان

این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی جیت گئے

حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا ہے، سنی اتحاد کونسل کے امیدوار ملک تیمور الطاف دوسرے نمبر پر رہے۔ حلقہ این اے 148 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان