ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا،

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران : ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار

میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کا اضافہ

میٹا کی جانب سے ایکس کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز اب صارفین کے لیے زیادہ کارآمد ہو جائے گا۔ میٹا کی جانب سے تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ٹوئٹ ڈیک جیسی کاسٹیوم فیڈز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے صارفین

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف مکمل ورلڈکپ کمبی نیشن کیساتھ میدان میں اترنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں مکمل اسٹرینتھ اور ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز 22 سے 30 مئی کے درمیان کھیلی

کرغزستان طلبہ ہنگامہ آرائی: حالات معمول پر آنے تک پاکستانی طلبہ گھروں پررہیں: پاکستانی سفیر

بشکیک میں مقامی اور غیر ملکی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال کے بعد کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر حسن علی ضیغم نے پاکستانی طلبہ کو مشورہ دیا ہے کہ حالات معمول پر آنے تک طلبہ گھروں پر رہیں۔ اپنے بیان

ن لیگ کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر نامزد

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر نامزد کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا جس میں شہباز شریف، نواز شریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور دیگر سینئر

کرغزستان میں طلباء گروپوں میں لڑائی اور ہنگامہ آرائی، بلوائیوں کے پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلباء کے…

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری و نجی سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک ہوں گی۔ اس کے علاوہ پنجاب میں سکولوں کے اوقارت کار بھی تبدیل کر دیے گئے جس کا

پاکستان نے ترکمانستان کو ہرا کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی  

پاکستان نے ترکمانستان کو شکست دے کر سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی۔ اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پاکستان نے پہلے دونوں سیٹ 21-25، 19-25 سے اپنے

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری، ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود