ماتحت عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ کی حکومت کو 3 ہفتے کی مہلت
لاہور ہائیکورٹ نے ماتحت عدلیہ کے ججز کی تعیناتی کے لیے حکومت کو تین ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے پیر کو پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
پنجاب میں ججز تعینات کرنے والی کمیٹی کے ممبران مریم اورنگزیب، مجتبیٰ شجاع الرحمان اور دیگر ارکان عدالت میں پیش!-->!-->!-->…