پنجاب حکومت نے مطلوب دہشت گردوں کے سر کی قیمت بڑھا دی

لاہور: پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے ساتھ تیز رفتاری سے نمٹنے کے لیے مطلوب دہشت گردوں کے سروں پر انعامی رقوم بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اس فیصلے کا اعلان آئندہ پیر کے روز ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس سے قبل کیا ہے،…

لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جمعرات کو ہونے والی موسلا دھار بارش نے  شہرکو ڈبو کر رکھ دیا، میٹرو پولس شہر میں تین گھنٹوں میں 350 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جس نے 44 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ موسلا دھار بارش کی وجہ سے…

ڈیزل 10 روپے 86 پیسے ، پیٹرول 6 روپے 17 پیسے فی لیٹر سستا

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ حکومت نے ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 86 پیسے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی کردی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 32 پیسے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان  قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا ہے اور کاغذات نامزدگی میں پی ٹی آئی سے وابستگی…

ایف آئی اے نے صارم برنی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا

کراچی: مقامی عدالت نے انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار صارم برنی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔ تفتیشی افسر چوہدری بلال نے برنی کو انسانی سمگلنگ کے الزام میں گرفتاری کے ایک دن…

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد مجرم قرار

لندن: برطانیہ کی ایک عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی پر 7 افراد کو مجرم قرار دے دیا ہے۔ مجرموں میں محمد عمار، محمد ضمیر، عابد صدیقی، محمد سیاب، یاسرعجائیبی، طاہر یاسین اور رامین باری شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق جنسی زیادتی کا…

عمران خان کو آئندہ دنوں میں نئے کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا: رانا ثناءاللہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو سائفر کیس میں ریلیف ملنے کے دو روز بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان کے خلاف نئے مقدمات بنائے جائیں گے۔ سابق…

پی سی بی کے تحفظات، پاکستان کرکٹ ٹیم سٹیڈیم کے قریب ہوٹل میں منتقل

نیویارک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی جانب سے پاکستان ٹیم کے نیویارک میں کرکٹ سٹیڈیم سے دور قیام پراظہار عدم اطمینان کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) نے پاکستان ٹیم کے لیے ہوٹل تبدیل کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا…

سندھ حکومت کا بھارت کے ساتھ کرتارپورجیسی مذہبی راہداری کھولنے پرغور

دبئی: سندھ کے وزیر سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ ہندو اور جین مذہب کے عقیدت مندوں کی سہولت کے لیے صوبے میں پاک بھارت سرحد پر کرتار پور جیسی مذہبی راہداری قائم کی جا سکتی ہے۔ جمعرات کو سندھ میں سیاحت کے فروغ سے متعلق دبئی میں ایک…

عمران خان کو ڈیل کرکے ملک چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے: عارف علوی کا دعویٰ

فیصل آباد: سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پارٹی کے بانی عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ’’ڈیل کر کے ملک چھوڑ دیں۔ " علوی نے بدھ کو فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…