پاسبان میڈیا بورے والہ کے زیراہتمام 3 روزہ سپورٹس گالہ کی رنگا رنگ تقریبات کا اختتام

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) پاسبان میڈیا کے زیراہتمام منعقد ہونے والے 3 روزہ سپورٹس گالہ کی رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹس اور میونسپل کمیٹی بورے والہ کے اشتراک سے قائد اعظم سٹیڈیم بوریوالہ میں تین…

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دیدیا

لاہور: پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن بغیر اختیارکےکوچنگ کے حق میں نہیں،…

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم پرتبادلہ خیال

لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دے دیا جبکہ 27 ویں آئینی ترمیم لانے پر بھی گفتگو کی گئی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم…

جامعہ پنجاب میں کشمیر بلیک ڈے، طلبہ کے بھارت مخالف نعرے، واک کا اہتمام

لاہور: کشمیر یوم سیاہ کی مناسبت سے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے ناجائز قبضے اور ظلم و بربریت کے خلاف  ہیومن رائٹس چیئر اور ڈیپارٹمنٹ آف پبلک ریلیشنز  اینڈ ایڈورٹائزنگ جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فیکلٹی…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو چھڑوانے کیلئے قیدی وینز پر حملے کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دہشت گردی کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر چھڑوانے کے لیے نامعلوم افراد نے قیدیوں کی وین پر حملہ کردیا اورمتعدد قیدی فرار ہوگئے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا کہ سنگجانی ٹول…

فیصل آباد میں حیران کن ڈکیتی کی واردات ، پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا

فیصل آباد: ڈاکوؤں نے پیزا ڈلیوری بوائے کو لوٹ لیا، موٹرسائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر دو پیزے چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے پیزے چھیننے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق دانیال گارڈن میں 23اکتوبر کی رات…

ہاشم صفی الدین کی شہادت کیسے ہوئی؟ حیران کن حقائق سامنے آگئے

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ 22 اکتوبر کو اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس کے اگلے…

چیف جسٹس فائز عیسیٰ عدلیہ میں مداخلت پر ملی بھگت کے مرتکب رہے: جسٹس منصور شاہ

اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ اوور اسپیڈنگ کی وجہ سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے الوداعی ریفرنس میں شرکت نہیں کی تھی اور موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے الوادعی ریفرنس میں بھی شرکت نہیں کروں گا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے…

ڈی چوک احتجاج، علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور ع٘طیٰ خان…

خواتین عزت دینے والے مرد سے محبت کرتی ہیں: اریج چوہدری

لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریج چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین عزت دینے والے مرد کو دل دے بیٹھتی ہیں۔ اداکارہ کا ایک انٹرویو کے دوران حال ہی میں نشر ہونے والے اپنے ڈرامے کے کردار کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا…