ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ 7 امریکی ریاستیں جو نئے امریکی صدر کا فیصلہ کرینگی

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز ہوچکا ہے، ان انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 7 کروڑ 89 لاکھ افراد پہلے ہی ووٹ کاسٹ کرچکے ہیں اور کسی بھی امیدوار کو جیت کے لیے…

امریکا میں صدارتی انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغازہوگیا، ایک نتیجہ بھی آگیا

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زونز کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا…

حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کیلئے چائے بھی مہنگی کرتے ہوئے فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی۔ پتی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200…

نجی ویڈیوز و تصاویر کو لیک ہونے سے روکنے کیلئے انوکھی ایپ متعارف

میونخ: مشہور جرمن کمپنی نے ایسی ایپ متعارف کروائی ہے جو نجی لمحات میں بنائی گئی ویڈیو اور تصاویر کو لیک ہونے سے  روکتی ہے۔ جرمنی کی  کمپنی ’بلی بوائے‘ نے ایک انوکھی ایپلی کیشن ’کیمڈوم‘ متعارف کرائی ہے جو نجی لمحات کو نجی یا محدود رکھنے…

ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیرصدارت اجلاس،47 کمرشل بلڈنگز، دکانوں، 2 ہاؤسنگ سوسائیٹز کی منظوری

بورےوالا (سید ساجد حسین نقوی) ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں 47 کمرشل بلڈنگز اور دکانوں کے نئے کیسز اور 71 پرانے کیسز کی ریکوری اور 2 ہاؤسنگ سوسائیٹز کی منظوری دے…

زیادہ گندم اگاؤ اور انسداد سموگ مہم کے سلسلے میں بورے والا میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) زیادہ گندم اگاؤ اور انسداد سموگ مہم کے سلسلے میں بورے والا میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ زراعت توسیع بورے والا کی طرف سے ڈویژنل پبلک سکول (ڈی پی ایس) بورے والہ کے سیمینار ہال میں زیادہ گندم…

اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی

ریاض: بھارتی سپر سٹار اجے دیوگن کی سنگھم سمیت 3 بھارتی فلموں کی سعودی عرب میں نمائش روک دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے 3 بھارتی فلموں کی نمائش کو روک دیا ہے جن میں اجے دیوگن کی سنگھم اگین بھی شامل ہے۔ خبر کے مطابق جن دیگر…

عمران خان سے متعلق امریکی نمائندگان کاخط اندرونی معاملات میں مداخلت ہے: پاکستانی ارکان پارلیمنٹ

اسلام آباد: امریکا کے 62 اراکین کانگریس کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورتحال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں ایک مخصوص…

حزب اللہ نے نعیم قاسم کو نیا سربراہ مقرر کردیا

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے موجودہ ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور عبوری سربراہ نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد قائم مقام سربراہ نعیم قاسم کو اب…

حکومت کا سپریم کورٹ ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو پیش کیا جائیگا

اسلام آباد: حکومت نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بل جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ لاہور مرر کے مطابق حکومت ججز کی تعداد بڑھانے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ججز کی تعداد…