پی ٹی آئی کا 24نومبرکواحتجاج ملک ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے: نوازشریف

لندن :صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ نواز شریف اپنی بیٹی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ لندن سے وطن واپسی کے لیے ایون فیلڈ سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ…

عمران خان نومبر میں کال دیں گے، کارکن انتظار کریں: علی امین گنڈا پور

صوابی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے ہفتے کو اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ نومبر میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال کا انتظار کریں، جس کے بعد ان کی رہائی کے لیے گھروں…

دلجیت دوسانجھ کا ابوظہبی کی شیخ زاید مسجد کا دورہ، ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےساتھ شیئر

ابوظہبی: بالی ووڈ کے معروف اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کی شیخ زاید جامع مسجد کے دورے کی ویڈیو قصیدہ بردہ شریف کےسا تھ شیئر کردی۔ دلجیت دوسانجھ نے ابوظہبی کے دورے کے موقع پر شیخ زاید جامع مسجد کا دورہ کیا۔ بالی ووڈ گلوکار…

حکومت کا پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان، بڑا اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیس کا اعلان کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہے۔ ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے…

رکی پونٹنگ کا بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے مفید مشورہ

لاہور: سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سابق پاکستانی کپتان بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔ رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے بریک لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ بابراعظم فارم میں واپسی کیلئے ویرات…

ٹرمپ کی جیت سے ایلون مسک کی دولت اربوں ڈالرز بڑھ گئی

نیویارک: امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ٹیسلا اور سپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی دولت میں راتوں رات اربوں ڈالرز کا فائدہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی جیت کا اعلان کرنے کے…

جنوبی وزیرستان میں خوارج سے جھڑپ، 5 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید

راولپنڈی :جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزاور فتنہ خوارج کے درمیان جھڑپ کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کراما میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے…

قومی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بارعالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت لی

دوحہ : پاکستان کے محمد آصف نے آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ قطر میں محمد آصف نے فائنل میں ایران کے علی غاراگوزلو کو 3 ۔ 5 سے شکست دی اور اب انہوں نے یہ تیسرا ورلڈ چیمپئن کا ٹائٹل جیتا ہے۔ محمد آصف نے اس سے قبل 2012ء اور…

ڈونلڈ ٹرمپ پھر وائٹ ہاؤس میں براجمان ، دوسری بار امریکی صدر منتخب

واشنگٹن : صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری بار کامیاب ہو کر امریکا کے 47 ویں صدر منتخب ہوگئے، ری پبلکن نے سینیٹ میں بھی اکثریت حاصل کر لی اور پارٹی کو ایوان نمائندگان میں بھی واضح برتری حاصل ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ 277…

جوڈیشل کمیشن اجلاس: جسٹس امین الدین خان سپریم کورٹ میں آئینی بنچ کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان آئینی بنچز کے سربراہ نامز د کردیا جبکہ 7 ججز کی نامزدگی کردی گئی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب سے جسٹس…