شہرت اور محبت کی قیمت چکائی ہے: اداکارہ نعیمہ بٹ

لاہور: ڈرامہ سیریل ’کبھی میں، کبھی تم‘ فیم پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہرت اور محبت کی قیمت چکائی ہے۔ ڈرامہ سیریل 'کبھی میں کبھی تم' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی شہرت…

یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش مسترد کرکے اپنی عزت بچالیں: حامد خان

لاہور: سینئر وکیل اور سینیٹر حامد خان نے کہا ہے کہ جسٹس یحییٰ آفریدی حکومتی پیشکش قبول نہ کریں اور اپنی باری پر چیف جسٹس بنیں، اپنی عزت اور نام کو بچائیں، فائز عیسیٰ نے جتنا نقصان عدلیہ اور آئین کو پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا، 25 اکتوبر کو…

بشریٰ بی بی کی ضمانت ، عدالت میں کیا ہوتا رہا؟

اسلام آباد: عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت…

بشریٰ بی بی کی ضمانت کے باوجود آج رہائی ناممکن

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے باوجود بشریٰ بی بی کی رہائی آج ممکن نہیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار اڈیالہ جیل نہ پہنچ سکی جس کے باعث آج رہائی ممکن نہیں۔ جیل…

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد: پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے تک ہوا، جس میں تحریک انصاف کے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست، حامد خان نے چیف جسٹس کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور حامد خان ایک دوسرے کے سامنے آگئے، تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف…

’’ والد کے کہنے پر غائب ہوا‘‘ زین قریشی کا ویڈیو بیان

ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے قبل غائب ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی،والد نےلاہور بلایا اور کہا کسی صورت…

بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے شادی

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے بیٹے کا نکاح پاکستان میں مقیم لڑکی سے آن لائن ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں آن لائن نکاح کی تقریب جوڑے کی ویزے کے لیے متعدد درخواستیں مسترد ہونے…

پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ’ہاں‘ کر دی؟

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلان کردیا۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ…

بلاول 24 گھنٹوں میں چوتھی بار فضل الرحمان کے پاس جا پہنچے، حتمی مسودہ بھی دے دیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترمیم کا حتمی مسودہ دے دیا گیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے مسودہ مولانا فضل الرحمان کو پیش کیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا…