Browsing Tag

PTI

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی اجلاس میں عدلیہ سے متعلق بل کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا،ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد…

سینیٹ: سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کے علاوہ 20 کرنے کا بل پیش

اسلام آباد: سینیٹ میں سپریم کورٹ ججز کی تعداد میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا جسے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ سینیٹ اجلاس میں بل سینیٹر عبدالقادر نے پیش کیا جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد چیف جسٹس کےعلاوہ 20 کی جائے۔…

فیصلہ سازوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، 9 مئی حکومت کی انشورنس پالیسی ہے: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکرات میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت صرف فیصلہ کرنے والوں سے ہوگی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ریمارکس دیئے کہ 9 مئی…

عمران خان کا روپوش پارٹی رہنماؤں کو باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کا حکم

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے روپوش پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کرکے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کا حکم دے دیا ۔ اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور باقی…

اسلام آباد کا جلسہ آخری بار ملتوی کیا، پارٹی 8 ستمبر کو کوئی رکاوٹ برداشت نہ کرے: عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک میں انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا، پارٹی کو کہہ رہا ہوں 8 ستمبر کو کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہ کرے میں نے اسلام…

پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ ایک سال بعد ضمانت پر رہا

گوجرانوالہ: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کو گزشتہ سال 9 مئی کو ملک میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں کے سلسلے میں گرفتار کیے جانے کے بعد بالآخرایک سال سے زائد عرصے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی رہنما…

9 مئی کی فوٹیجز لائی جائیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگوں گا: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ…

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں، قومی اسمبلی اور سینیٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا، بل میں ایک مقررہ مدت کے بعد آزاد قانون سازوں کو پارٹی میں شامل ہونے سے روکنے کی کوشش کی گئی ہے جس کے خلاف اپوزیشن جماعت پی ٹی…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا،لرزہ خیز انکشافات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا، دوران تفتیش لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم…

فوج سے بہترین تعلقات نہ رکھنا حماقت ہوگی: عمران خان

اسلام آباد: جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج کے ساتھ "بہترین" تعلقات نہ رکھنا "بے وقوفی" ہوگی۔ سابق وزیراعظم عمران خان جو بدعنوانی سے لے کر ریاستی راز افشا کرنے تک کے درجنوں الزامات میں جیل میں قید ہیں، انہوں نے اپنی…