Browsing Tag

PTI

حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم اسمبلی تحلیل کرکے نئے الیکشن کرالیں: پیپلز پارٹی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے سیاسی غیر یقینی کی صورتحال کو مزید سنگین کر دیا، پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے اگر  حکومت کو خطرہ ہے تو وزیراعظم شہباز شریف صدر کو ایڈوائس کریں اور اسمبلی تحلیل کر کے…

پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیلئے آئین کے کچھ آرٹیکلز کو معطل کرنا ہوگا، مخصوص نشستوں کے کیس کا…

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے کیس میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں ملنے کے فیصلے پر جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان نے…

شیر افضل مروت کی مبینہ برطرفی ، پی ٹی آئی میں کنفیوژن پھیل گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندر سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن کی گردش کے بعد کنفیوژن پھیل گئی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پارٹی کے ایک اہم رہنما شیر افضل مروت کو نظم و ضبط کی سنگین خلاف ورزیوں پر نکال دیا گیا ہے۔…

عمران خان سے ملنے کی کوشش پر برطانوی صحافی پاکستان سے ڈی پورٹ

اسلام آباد: پاکستان نے برطانوی صحافی چارلس گلاس کو جیل میں بند سابق وزیراعظم عمران خان سے ملنے کی کوشش کرنے پر ملک بدر کر دیا۔ چارلس گلاس، جو مبینہ طور پرعمران خان کے دوست ہیں، گزشتہ ہفتے اسلام آباد پہنچے اور سابق وزیراعظم سے ملنے کی…

عمران خان کو آئندہ دنوں میں نئے کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا: رانا ثناءاللہ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کو سائفر کیس میں ریلیف ملنے کے دو روز بعد وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی وعوامی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں میں عمران خان کے خلاف نئے مقدمات بنائے جائیں گے۔ سابق…

عمران خان کو ڈیل کرکے ملک چھوڑنے کا کہا جا رہا ہے: عارف علوی کا دعویٰ

فیصل آباد: سابق صدر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے دعویٰ کیا ہے کہ جیل میں قید پارٹی کے بانی عمران خان سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ’’ڈیل کر کے ملک چھوڑ دیں۔ " علوی نے بدھ کو فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

پارٹی کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سلسلہ وارغلطیوں کی جڑ بن گیا: جسٹس منیب اختر

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کی اپیل پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا سلسلہ وارغلطیوں کی جڑ بن گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

سیاسی شخصیات سے متعلق مقدمات کی لائیو سٹریمنگ ‘پوائنٹ سکورنگ’ کیلئے استعمال کی جا سکتی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کیس کی سماعت کو لائیو سٹریمنگ کرنے کے لیے کے پی حکومت کی درخواست کو مسترد کرنے کا جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدانوں سے متعلق مقدمات کی عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات کو سیاسی…

خدشہ ہے، عمران خان پر مزید مقدمات درج کیے جائینگے: ترجمان پی ٹی آئی

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس کے فیصلے میں تاخیر کے بعد پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے، عمران خان پر مزید مقدمات درج کیے جائینگے، اسٹیبلشمنٹ ریاستی اداروں پر دباؤ ڈال رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے 29 مئی 2024 کو اسلام…