ورلڈ بینک کے امدادی مشن کا نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کی پیشرفت کا جائزہ
لاہور : ورلڈ بینک کے امپلیمنٹیشن سپورٹ مشن نے نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام پنجاب میں جاری پروگریس ، سٹریٹجک ترجیحات کی توثیق، اور پروگرام کے ری اسٹرکچرنگ پیپر کو حتمی شکل دینے کا جائزہ لیا۔
نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کا بنیادی مقصد پنجاب…