ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے کونسل آف کمپلینٹس (پنجاب) کی چیئرپرسن کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

 لاہور: ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، جنہیں حال ہی میں وفاقی حکومت نے کونسل آف کمپلینٹس (پنجاب) کی چیئرپرسن مقرر کیا ہے، نے باقاعدہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے دیگر اراکین کے ہمراہ پیمرہ کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا اور پیمرہ کے…

9 مئی: سپریم کورٹ کا انسداد دہشتگردی عدالتوں کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نو مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ انسداد دہشت گردی عدالتیں چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرے۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیے کہ انسداد دہشت گردی عدالت…

ایک شخص نے خطاطی کے ذریعے والدین کا 7 کروڑ روپے کا قرضہ ادا کر دیا

چین سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ شخص نے چینی خطاطی میں اپنی صلاحیت کو استعمال کرکے والدین کا 2 کروڑ یوآن (7 کروڑ 69 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا قرضہ ادا کر دیا۔ چِن زاؤ نامی شخص ووہان میں خطاطی کے ایک سٹوڈیو کا مالک ہے اور اس نے یہ…

شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیرقانونی اور امتیازی قرار دیتے ہوئے والد کی جگہ بیٹی کو نوکری کیلئے اہل قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے سرکاری ملازم کے انتقال کے بعد بیٹی کو نوکری سے محروم…

پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا 29 مارچ کو میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، پیکا ایکٹ کے خلاف لاہور…

لاہور: پنجاب یونین آف جرنلسٹس نے کل 29 مارچ کو سہ پہر تین بجے لاہور پریس کلب کے باہر بھرپور احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج بنیادی طور پر میڈیا اداروں میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور پیکا کے کالے قانون کے خلاف ہوگا۔…

پی یو جے کے صدر نعیم حنیف کی میڈیا ہاؤسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ملازمین کی برطرفیوں کی مذمت

پنجاب یونین آف جرنلسٹس (پی یو جے) کے صدر نعیم حنیف نے مختلف میڈیا ہاؤسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ملازمین کی برطرفیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ ایک احتجاج کے دوران حنیف نے بڑے میڈیا اداروں بشمول جنگ گروپ کے باہر بینرز آویزاں کیے،…

54 کروڑ روپے کا فراڈ کیس: نادیہ حسین کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع

کراچی: 54 کروڑ روپے کی خورد برد کے مقدمے میں بینک الفلاح سیکورٹیز کے سابق سی ای او اور معروف پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کے خاوند عاطف محمد خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے…

اس ایوان اور حکومت کی یک طرفہ پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں: صدر مملکت

اسلام آباد: پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 8 ویں بار خطاب کیا، تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، نعرے لگائے جو پوری تقریر کے دوران جاری رہے۔ آج پارلیمنٹ کا…

دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہونگے، ایران کا امریکہ کو سخت جواب

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران کسی بھی دباؤ یا دھمکی کے نتیجے میں امریکہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، چاہے معاملہ جوہری پروگرام کا ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو۔ عرب میڈیا کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے…

ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے صارفین کو ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے…