پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی سربراہ تعینات

اسلام آباد : وزارت اطلاعات و نشریات نے پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس تشکیل دے دی ۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کو کونسل کا چیئرپرسن تعینات کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب یونیورسٹی کے شعبہٗ…

عمران خان نے آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا

راولپنڈی: ‏سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط  لکھ دیا۔ یہ خط عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اپنے خط میں عمران خان نے لکھا ہے کہ ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی…

سعودی عرب کو اپنے ملک کے اندر فلسطینی ریاست بنانی چاہیے:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

واشنگٹن: اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے فلسطین کو اسرائیل کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے تجویز دی ہے کہ سعودی عرب کو اپنے ملک کے اندر فلسطینی ریاست بنانی چاہیے۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق بینجمن نیتن یاہو نے اسرائیلی نیوز چینل 14…

سلمان خان نے موٹویشنل باتوں کو بکواس قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے موٹویشنل باتوں کوبکواس قرار دے دیا۔ دبنگ سٹار نے پہلی بار پوڈکاسٹ میں شرکت کی اور زندگی، محنت اور کامیابی کے اصولوں پر کھل کر گفتگو کی۔ سلمان خان نے اپنے بھانجے ارہان خان کے یوٹیوب چینل "ڈم…

ہفتے میں صرف ایک انڈہ کھانے سے بھی حیرت انگیز فائدہ

بیشتر لوگ سمجھتے ہیں کہ بہت زیادہ انڈے کھانے سے جسم میں بلڈ کولیسٹرول کی سطح بڑھتی ہے اور مختلف سنگین امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر اب تک ہونے والے تحقیقی کام میں متعدد بار اس خیال کو مسترد کیا گیا ہے۔ اب ایک اور نئی تحقیق میں بتایا گیا…

ماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کے دادا کون تھے؟

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے چند دن قبل مشہور اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کر لی۔ ان کی شادی کی خوبصورت تصاویر لاہور قلعہ میں لی گئیں، فوٹو شوٹ کے دوران سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ۔ ماورا اور امیر کی جوڑی کو ڈرامہ "ثبات" اور "نیم"…

ججز تعیناتی مؤخر اور آئینی ترمیم پر فل کورٹ بنایا جائے، سپریم کورٹ کے چار ججز کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر ججز تعیناتی موخر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خط لکھنے والوں میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہیں جو کہ چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس…

’’کیا آپ ہندوؤں کے مہا کمبھ میلے میں نہائیں گے؟ فاروق عبداللہ کے جواب پرلوگوں کی ہنسی چھوٹ گئی

نیو دہلی: سیاسی دباؤ کے ماحول میں بھی اکثر رہنما اپنی حسِ مزاح سے محفل کو کشت زعفران بنا دیتے ہیں، ایسے ہی ایک واقعہ میں مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے سب کو قہقہے لگانے پر مجبور کردیا۔ منگل کو پریس…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے سنیارٹی کا معاملہ ایک بار پھر اٹھا دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 5 ججز نے ججز کی سنیارٹی کا معاملہ ایک بار  پھر اٹھا دیا ہے۔ پانچ ججز نے سنیارٹی لسٹ کے خلاف ریپریزنٹیشن چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کوبھی ججز…

اسٹیبلشمنٹ انکے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خط

راولپنڈی: فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے کہ موجودہ حالات میں پالیسیز میں تبدیلی وقت کی اہم ضرورت ہے، فوج ملک کی ہے کسی ایک شخص کی نہیں، جب صلح کی باتیں یا اسٹیبلشمنٹ سے معاملات بہتر ہونے کی بات آتی ہے…