لاپتہ امریکی خاتون کی باقیات خوفناک سمندری جانور کے پیٹ سے برآمد

مشی گن: امریکا میں ایک خوفناک واقعہ میں ایک لاپتہ خاتون شہری کی باقیات شارک کے پیٹ سے برآمد ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک امریکی خاتون جو چھٹیوں کے سفر کے دوران غائب ہو گئی تھیں، اس کی باقیات شارک کے پیٹ کے اندر سے دریافت ہوئی…

تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی تو زندگی بدل گئی: ریشم

لاہور: اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ان کی زندگی تبدیل ہوگئی ۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اداکارہ ریشم نے کہا کہ جب سے انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی ہے زندگی میں جو تبدیلی محسوس ہوئی وہ بیان سے…

’احمقانہ فیصلہ ہے‘، سابق انگلش کپتان مائیکل وان پی سی بی پر پھٹ پڑے

لندن: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر پی سی بی کو کھری کھری سنا دیں ۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابراعظم، نسیم…

بیٹی نے باپ کے قاتل کو 25 سال بعد کیسے پکڑا؟ حیرت انگیز واقعہ

برازیلیہ: برازیل کے ایک خاندان کو 25 سال بعد اپنی جدوجہد کا پھل مل گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل برسوں بعد پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا ڈی ڈیوس والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے پولیس افسر بنیں اور 25 سال…

بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر فخر زمان بول پڑے، ٹوئٹ وائرل

کراچی: قومی کرکٹر فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ میں سابق کپتان بابراعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے۔ اتوار کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے…

دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی آؤٹ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ  نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور 2024-25 کے بین الاقوامی کرکٹ سیزن میں پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو…

کرشمہ کپور کا پہلا کرش کون تھا؟ بہن کرینہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

(ویب ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری کی خوبرو اور اداکارہ کرینہ کپور نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی بہن اور سابقہ اداکارہ کرشمہ کا پہلا کرش سلمان خان تھے۔ اداکارہ کرینہ کپوراور کرشمہ کپور پہلی مرتبہ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے ’دی گریٹ انڈین کپل  شو‘ میں…

احد رضا میر اور رمشا خان میں قربتیں ، لندن میں سیر سپاٹے

کراچی: معروف اداکار احد رضا میر اور اداکارہ رمشا خان کے تعلقات میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ احد رضا میر کی شادی اداکارہ سجل علی سے ختم ہونے کے بعد اب ان کی اداکارہ رمشا خان سے قربتیں بڑھ گئی ہیں  تاہم اس حوالے دونوں کی جانب سے کوئی بیان…

آئینی ترامیم میں مزید تاخیر نہیں ہو گی: بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعہ کو کہا ہے کہ انہوں نے آئین سازی کے عمل کو ایک ماہ تاخیر کا شکار کیا، اس میں مزید تاخیر نہیں کی جا سکتی، حکومت کے پاس نمبرز پورے ہیں تو وہ مزید کتنا انتظار کریں گے؟…

آئینی ترامیم پر مشاورت: قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں ڈیڈلاک برقرار

اسلام آباد: آئینی کمیٹی پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے، حکومت نے اپنا مسودہ پیش کردیا مگر جے یو آئی اور پی ٹی آئی نے مسودے پیش نہیں کیے۔ کمیٹی میں…