بھارت نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا

صلالہ۔1جون (اے پی پی):بھارت نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر چوتھی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی ۔ جمعرات کو عمان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیا کپ کے فائنل

پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کےلئےسرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجود ہیں: وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد۔1جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے صنعتوں کو مکمل سہولیات فراہم کر رہی ہے، پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، پاکستان میں ہائبرڈ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک کا پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ نو مئی کو کچھ بھی اچھا نہیں ہوا، میں اس سے پہلے بھی واقعے کی مذمت کرچکا

83 سالہ ہالی ووڈ اداکار کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش متوقع

لاس اینجس: ہالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم گاڈ فادر میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ایل پچینو اپنی 29 سالہ گرل فرینڈ نور الفلاح کے ساتھ اپنے چوتھے بچے کی پیدائش کی توقع کررہے ہیں۔ امریکہ میں قائم میڈیا ہاؤس پیج 6 کے مطابق نور پہلے آٹھ ماہ کی

آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے برطانوی آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سرپیٹرک نکولس کی ملاقات،علاقائی…

راولپنڈی۔31مئی (اے پی پی):پاک فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر سے برطانوی آرمی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک نکولس یارڈلی مونراڈ سینڈرز نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی کے امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

کراچی: ڈیفنس ویو میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس ویو میں نجی یونیورسٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کی یہ واردات بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق قیوم آباد سے بلوچ

رجب طیب اردوان ترکیہ کے دوبارہ صدر منتخب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں صدر رجب طیب اردوان نے کامیابی حاصل کرلی اور وہ اگلے 5 سال کیلئے دوبارہ صدر منتخب ہوگئے۔ آج ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے حتمی مرحلے میں پولنگ کا سلسلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے 5 بجے تک

34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی

34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی، آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔ کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے، واپڈا نے 79 گولڈ

بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.2 فیصدکی نموریکارڈ

اسلام آباد۔27مئی (اے پی پی):بینکوں کی جانب سے پرسنل لونز کے اجرا میں اپریل کے دوران سالانہ بنیادوں پر2.2 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق اپریل 2023 میں پرسنل لونز کی مد میں

کل سورج بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گا

مکہ المکرمہ ۔27مئی (اے پی پی):مکہ مکرمہ میں کل( 28 مئی کو ) سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا جس سے قبلہ کے درست رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ کویتی نشریاتی ادارے نے ماہرین کے حوالے سے بتایا کہ 28مئی کی دوپہر کو سورج کعبہ شریف کے اوپر