رانا ثناءاللہ کامضبوط، قابل اعتماداوربین الاقوامی معیارکاپاسپورٹ سسٹم تیار کرنےکا دعوی

اسلام آباد۔(اے پی پی):وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا کہ ہم ایک مضبوط اور قابل اعتماد پاسپورٹ سسٹم تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں، یہ سسٹم بین الاقوامی معیارات پر پورا اترتا ہے، اہم اپنے شہریوں کو محفوظ سفری دستاویزات کی فراہمی کے

آئندہ مالی سال کا 1450 کھرب کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے…

اسلام آباد۔(اے پی پی):قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 2023-24 کا 1450 کھرب کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 سے 35 فیصد جبکہ پنشنرز کی پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے، سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام

پی ایچ ایف کی جانب سے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے 45کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ…

کراچی۔(اے پی پی):پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کیلئے 45کھلاڑیوں پر مشتمل قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا،پی ایچ ایف نے قومی سینئر ہاکی ٹیم کی نئی مینجمنٹ کا بھی اعلان کردیا، کرنل (ر) عمر

وفاقی حکومت نئے مالی سال 2023-24 کا تقریباً 14 ٹریلین روپے مالیت کا وفاقی بجٹ کل پیش کرے گی

اسلام آباد- (اے پی پی):وفاقی حکومت نئے مالی سال 2023-24 کا تقریباً 14 ٹریلین روپے مالیت کا وفاقی بجٹ کل( جمعہ کو) پیش کرے گی، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔حکومت نے ملکی اور بین الاقوامی

پاکستان سٹیٹ آئل کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28…

اسلام آباد۔ (اے پی پی):پاکستان سٹیٹ آئل کی پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 28 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی تک کی مدت میں پی

ایران کا سعودی دارالحکومت سفارتخانہ 7 سال بعد کل دوبارہ کھولا جائے گا

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں مزید پیش رفت ہوئی ہے اور ایران نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کل سفارتخانہ کھولنے کی تصدیق کردی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی کے مطابق 7 سال بعد ایران اور سعودی سفارتی تعلقات بحال ہونے

جعلی بھرتی کیس: پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی مقامی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ اینٹی کرپشن حکام نے پرویز الٰہی کو لاہور کی مقامی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت اینٹی کرپشن

پاکستان:تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں41 فیصد کی نمایاں کمی

اسلام آباد۔ (اے پی پی):ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد اورمئی میں 49 فیصدکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے، جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29

قصور پولیس نےڈاکوؤں سے برآمد ہونے والا 3 کروڑسے زائد مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کر دیا

قصور: پولیس نے 3 کروڑ 27 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کردیا، ڈسٹرکٹ پولیس لائن قصور میں مال مسروقہ اصل مالکان کے حوالے کرنے کی وقار تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب میں آرپی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا، ڈی پی او

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسلی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ