پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، سرمایہ کاروں کے 80 ارب روپے ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس میں 432 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 432 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 220 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج بازار میں 9 کروڑ 70 لاکھ شیئرز

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83،مزید دو لاشیں ملنے کے بعداموات کی تعداد 80…

یونان کشتی حادثے میں لاپتہ پاکستانی شہریوں کی تعداد 83 ہوگئی جبکہ مزید دو لاشیں ملنے کے بعد حادثے میں اموات کی تعداد 80 ہوگئی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق یونان میں کشتی حادثے میں پنجاب کے رہائشی لاپتہ افراد کی تعداد 83

وزیراعظم شہبازشریف کایونان میں کشتی حادثےمیں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونےکا سخت نوٹس،تحقیقات کیلئےچار…

لاہور/اسلام آباد۔(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہبازشریف نے یونان میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کیلئے چار رُکنی اعلی سطح کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیر اعظم نے کل پیر کو یوم سوگ منانے

یونان: کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی شامل، 27 کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد: یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی کے زندہ بچ جانے والوں میں بارہ جبکہ مرنے والے 27 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے وزارت داخلہ سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی جبکہ ایف آئی اے نے ایکشن لیتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت

پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے

اسلام آباد: پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالرز موصول ہو گئے۔ اسٹیٹ بینک نے بھی پاکستان کو چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے، چین سے ایک ارب ڈالر کی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چین کی

سمندری طوفان بپر جوائے کل دن 11 بجے پاکستان میں کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

بحیرہ عرب کے سمندری طوفان کا رخ بدل گیا، بپر جوائے کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا، سمندری طوفان جمعرات کو دن 11 بجے پاکستانی حدود میں داخل ہوگا اور کیٹی بندر سے ٹکرائے گا، بپر جوائے کیٹی بندر سے قریب اور کراچی سے تھوڑا دور ہوگیا ہے۔

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ380 کلو میٹر رہ گیا، بائپر جوئے کے اطراف میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی…

کراچی: سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ کم ہوکر 380 کلو میٹر رہ گیا، بائپر جوئے کے اطراف میں 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں اور 30 فٹ تک بلند لہریں بلند ہورہی ہیں، طوفان کے اثرات کی وجہ سے شہر میں بعض مقامات مٹی کا طوفان بھی آیا،

شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد جہنم واصل:آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔(اے پی پی):شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ

ملک میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں کاروں کی فروخت میں52 فیصدکمی

اسلام آباد۔ (اے پی پی):ملک میں جاری مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر کاروں کی فروخت میں52 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے تاہم مئی میں ملک میں کاروں کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر19 فیصد کا اضافہ ہوا۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز

پاکستان نے تاریخ رقم کردی، پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا

پاکستان نے تاریخ رقم کردی اور پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق خال تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔