نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ نے نانگا پربت چوٹی سرکرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہونے کا اعزاز حاصل…

اسلام آباد۔(اے پی پی):نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ نے اتوار کو آٹھ ہزار ایک سو پچیس میٹر بلند نانگا پربت چوٹی سرکرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری نے اتوار کو ’’اے پی پی ‘‘

کلاچی آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔(اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے اتوار کو ضلع ڈی آئی خان کے کلاچی جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ سے ملکی معیشت مستحکم ہو گی،چین نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا:…

لاہور۔(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کے بعد 12 مئی کو ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لی جائے گی، بھرپور سفارتکاری اور سخت محنت کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو آسان مقابلے میں82 رنز سے شکست دے…

بلاویو۔27جون (اے پی پی):آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو آسان مقابلے میں82 رنز سے شکست دے دی، سری لنکا کے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سکاٹش ٹیم 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہیش تھیکشانا کو شاندار پرفارمنس پر

حجاج کرام کو مکہ مکرمہ سے منیٰ کی وادی تک پہنچانے کا کام مکمل، کل میدان عرفات کی طرف روانہ ہوں گے

منیٰ :حجاج کرام کو مکہ مکرمہ سے منیٰ کی وادی تک پہنچانے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔دنیا بھر سے تقریباً تیس لاکھ مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے کل میدان عرفات کی طرف روانہ ہوں گے۔ منیٰ میں سعودی حکومت نے عازمین کو گرمی اور کڑکتی دھوپ سے بچانے کے

گریژنز ، فوجی تنصیبات،جی ایچ کیو اور جناح ہائوس کی سکیورٹی یقینی بنانے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل…

راولپنڈی ۔(اے پی پی):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مفصل احتسابی عمل کے بعد انکوائری سفارشات کی روشنی میں گریژنز ، فوجی ، تنصیبات، جی ایچ کیو اور جناح ہائوس کی سکیورٹی یقینی بنانے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت

کوویڈ 19 کورونا وبا کے بعد رواں سال حج کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا

مکہ المکرمہ۔(اے پی پی):کوویڈ 19 کورونا وبا کے بعد رواں سال حج کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا، دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی حکومت نے عازمین حج کی سہولت کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔متعدد اسلامی ممالک کے حکام نے

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ہے، بجٹ تجاویز کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مالی بل 2023-24 کی بھی منظوری دیدی گئی۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وفاقی

درآمدات پرمال برداری اخراجات کے حجم میں رواں مالی سال کے دوران 98 فیصدکمی

اسلام آباد۔(اے پی پی):ملکی درآمدات پر مال برداری اخراجات کے حجم میں رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 98 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مئی 2023 تک کی مدت

ای سی سی نے سندھ کی شوگرملوں کو 60یوم کے اندر 32 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمدکی اجازت دیدی

اسلام آباد۔(اے پی پی):کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں 12 جون کے بعد باقی ماندہ کوٹہ کے تحت سندھ کی شوگرملوں کو 60 یوم کے اندر 32 ہزار میٹرک ٹن چینی کی برآمد کی اجازت دیدی۔ اجلاس میں کئی