9 مئی کے سانحے پر دل خون کےآنسو روتا ہے، دہشت گردی کا منصوبہ زمان پارک کے اندر بنا: مریم نواز

لاہور۔26مئی (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کے سانحے پر دل خون کےآنسو روتا ہے، دہشت گردی کا منصوبہ زمان پارک کے اندر بنا تھا، ماسٹرمائنڈ توشہ خانہ کا چور تھا، 60ارب کا ڈاکہ مارنیوالا چورتھا، ایسا

حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت آئینی ترمیم کے ذریعے نئی ملٹری کورٹس قائم نہیں کررہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم قانون میں کوئی ترمیم لےکر نہیں آرہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ پہلے سے موجود ہے،جس قانون کی خلاف

یوم تکریم شہدائے پاکستان: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کا 25 مئی کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 25مئی کو اسکولز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق بورڈز امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، پرائیویٹ اسکولز میں

نابلس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پراسرائیلی فورسز کے دھاوا،3 فلسطینی شہید اور6زخمی

رام اللہ ۔22مئی (اے پی پی): فلسطین میں شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے کے بعد پیر کی صبح شدید جھڑپیں ہوئیں، جس میں کم از کم3 فلسطینی شہید اور6دیگر زخمی ہوئے۔ چینی خبررساں ادارے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلےکے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے پشاور اور سوات سمیت گردو نواح کے علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ لوئر دیر اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔ گلگت کے

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.10ارب ڈالر رہا

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی): روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 6.10ارب ڈالر رہا ، سرمایہ کاری کا حجم 3.86ارب ڈالرسے تجاوز کرگیا ۔سٹیٹ بینک کے اعداودشمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پار

ڈی پی او قصورکا سخت ایکشن:اردل روم میں چار اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی جبکہ 18 کو دیگر سزائیں

قصور:ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا سخت ایکشن، اردل روم میں چار اہلکاروں کو نوکری سے برخاستگی جبکہ 18 کو دیگر سزائیں۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے اپنے آفس میں اردل میں کا انعقاد کیا۔ اردل روم میں ضلع بھر سے 42 پولیس اہلکاروں

چونیاں: آلہ آباد پولیس کی بڑی کاروائی، بین الصوبائی اظہری ڈکیت گینگ کے چھ ارکان گرفتار

چونیاں آلہ آباد پولیس کی بڑی کاروائی بین الصوبائی اظہری ڈکیت گینگ کے چھ ارکان گرفتار ،پولیس چونیاں گرفتار ملزمان کے قبضہ سے 57 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے،پولیس ملزمان اظہر،عثمان،اصغر،پرویز،شہادت اور

پاکستان اور روس کے درمیان باضابطہ یونیفائیڈ سسٹم آف ٹیرف ترجیحات کا معاہدہ طے پا گیا

کازان، روس۔19مئی (اے پی پی):پاکستان اور روس کے درمیان باضابطہ یونیفائیڈ سسٹم آف ٹیرف ترجیحات کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں ممالک الیکٹرانک ایکسچینج کے تحت تجارتی دستاویز کا تبادلہ کرسکیں گے۔ وزارت تجارت سے بیان کے مطابق اس معاہدے نے

وفاقی کابینہ کا اجلاس:16 مئی کو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے فیصلوں کی توثیق

اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):وفاقی کابینہ نے 16 مئی کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی توثیق اور راولپنڈی میں انشورنس ٹریبونل قائم کرنے کی منظوری دی ہے جبکہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نےہدایت کی ہے کہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں