فیصلہ سازوں کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں، 9 مئی حکومت کی انشورنس پالیسی ہے: عمران خان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے مذاکرات میں شامل ہونے پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت صرف فیصلہ کرنے والوں سے ہوگی۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران عمران خان نے ریمارکس دیئے کہ 9 مئی…