آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کےکردار سے متعلق کچھ کہہ نہیں سکتے: عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آئینی ترمیم پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کے حوالے سے سوال پر کہا کہ کچھ کہہ نہیں سکتے، مولانا اگر جمہوریت کے لیے ساتھ کھڑے ہیں تو اچھی بات ہے۔
اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے موقع…