Browsing Tag

Crime

سرگودھا: عدالت سے واپس آنے والی کار پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سرگودھا میں ایک کار پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھروال کالونی کےقریب کارپرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 راہگیر زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کا…

فیصل آباد میں حیران کن ڈکیتی کی واردات ، پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا

فیصل آباد: ڈاکوؤں نے پیزا ڈلیوری بوائے کو لوٹ لیا، موٹرسائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر دو پیزے چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے پیزے چھیننے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق دانیال گارڈن میں 23اکتوبر کی رات…

ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ کی کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات اور مسائل پر فوری احکامات

وہاڑی (سید ساجد حسین نقوی) ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ نے شہریوں کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او آفس میں روزمرہ کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انوسٹی گیشن وہاڑی فاروق احمد کمیانہ نے اوپن…

بیٹی نے باپ کے قاتل کو 25 سال بعد کیسے پکڑا؟ حیرت انگیز واقعہ

برازیلیہ: برازیل کے ایک خاندان کو 25 سال بعد اپنی جدوجہد کا پھل مل گیا جب ان کے گھر کے سربراہ کا قاتل برسوں بعد پکڑا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون گیسلین سلوا ڈی ڈیوس والد کے قاتل کو پکڑنے کے لیے پولیس افسر بنیں اور 25 سال…

ڈی پی او وہاڑی منصورامان کی لڈن میں کھلی کچہری ، شکایات کا ازالہ

وہاڑی (سید ساجد حسین نقوی) ڈی پی او وہاڑی منصورامان نے جامعہ غوثیہ مسجد کوٹ پل لڈن میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈی پی او نے مسجد میں موجود شہریوں کے مسائل سنے اور شکایات کے ازالہ کے لیے ایس ایچ او کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔ ڈی پی او…

لاہور : مسجد میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے امام کو یرغمال بناکر چندہ باکس لوٹ لیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں مساجد بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہ رہیں، سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے امام مسجد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مسجد…

فیصل آباد : ہسپتال ملازم کی مریضہ کو نشہ آور انجیکشن لگا کر زیادتی

فیصل آباد : الائیڈ ہسپتال کے ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے ہسپتال کے ملازم احسان…

وہاڑی پولیس نے اگست میں 243 اشتہاری، 176 منشیات فروش گرفتار کر لیے

وہاڑی: وہاڑی پولیس نے اگست کے مہینے کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، 243 اشتہاری مجرم، 176 منشیات فروش اور 72 افراد کو ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر(ڈی پی او) وہاڑی منصور امان کا اس موقع پر کہنا تھا…

گگو منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، تین ڈاکوؤں نے 42 لاکھ روپے لوٹ لیے

(سید ساجد حسین نقوی) تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گگو منڈی شہر کے بھرے بازار سے دن دیہاڑے دکاندار سے 42 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد محسن اپنی دکان افضل بک ڈپو سے 42 لاکھ نقدی لے کر بینک میں جمع…

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا،لرزہ خیز انکشافات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور نجی ہسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں بیٹا ملوث نکلا، دوران تفتیش لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ آرگنائزڈ کرائم یونٹ اقبال ٹاؤن نے مقتول کے بیٹے قیوم…