Browsing Tag

Burewala

ایرڈ یونیورسٹی بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ایرڈ یونیورسٹی  بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش سجائی گئی، نمائش کا مقصد طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایرڈ یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں جدید  سائنسی…

زیادہ گندم اگاؤ اور انسداد سموگ مہم کے سلسلے میں بورے والا میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) زیادہ گندم اگاؤ اور انسداد سموگ مہم کے سلسلے میں بورے والا میں نمبرداران کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ زراعت توسیع بورے والا کی طرف سے ڈویژنل پبلک سکول (ڈی پی ایس) بورے والہ کے سیمینار ہال میں زیادہ گندم…

پاسبان میڈیا بورے والہ کے زیراہتمام 3 روزہ سپورٹس گالہ کی رنگا رنگ تقریبات کا اختتام

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) پاسبان میڈیا کے زیراہتمام منعقد ہونے والے 3 روزہ سپورٹس گالہ کی رنگا رنگ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹس اور میونسپل کمیٹی بورے والہ کے اشتراک سے قائد اعظم سٹیڈیم بوریوالہ میں تین…

بورے والا: جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر معززین اور پولیس حکام کا مشترکہ اجلاس، موثر حکمت عملی اپنانے…

بورے والا(سید ساجد حسین نقوی) ڈکیتی،راہزنی و چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر سول سوسائٹی سمیت دیگر سٹیک ہولڈرز اور پولیس حکام کا مشترکہ اجلاس،وارداتوں پر قابو پانے کے لئے انچارج ڈی پی او وہاڑی نے موثر حکمت عملی بنانے اور جرائم میں کمی لانے…

بورے والا: دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ بہبود آبادی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

بورےوالا(سید ساجد حسین نقوی) دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے بورے والا میں محکمہ بہبود آبادی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی ماڈل…

بورے والا کا نوجوان ملائیشیا کی اہم کاروباری شخصیت بن گیا، وزیراعظم انور ابراہیم کے ساتھ پاکستان کا…

بورےوالا(سید ساجد حسین نقوی) سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن کا ایک اعزاز، بورے والا کا نوجوان ملائیشیا کی اہم کاروباری شخصیت بن گیا۔ گزشتہ دنوں ملائیشیا کے وزیراعظم انورابراہیم کے دورہ پاکستان میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے اسلام آباد…

بورے والا: مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، ماں اور 2 بچے شدید زخمی

بورے والا: نواحی گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی، ماں اور دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ نواحی گاؤں 475 ای بی میں موسلا دھار بارش کے باعث مکان کی چھت گری جس کے نیچے دب کر ایمان موقع پر دم توڑ گئی، چھت گرنے سے ایمان کی والدہ…

اسسٹنٹ کمشنربورے والا ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) اسسٹنٹ کمشنر ملک فاروق احمد کی سربراہی میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن،کئی تجاوزات کو ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے ویژن کے مطابق ڈی سی وہاڑی سید آصف حسین شاہ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ…

گگو منڈی میں دن دیہاڑے ڈکیتی ، تین ڈاکوؤں نے 42 لاکھ روپے لوٹ لیے

(سید ساجد حسین نقوی) تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گگو منڈی شہر کے بھرے بازار سے دن دیہاڑے دکاندار سے 42 لاکھ روپے نقدی لوٹ لی اور موقع سے فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد محسن اپنی دکان افضل بک ڈپو سے 42 لاکھ نقدی لے کر بینک میں جمع…