لبنان میں پیجرز دھماکے : کیا آپکے زیر استعمال سمارٹ فونز میں بھی دھماکے کیے جا سکتے ہیں؟
لبنان میں 17 ستمبر کو ہزاروں پیجرز دھماکے سے پھٹ گئے تھے۔
یہ دھماکے متعدد عوامی مقامات جیسے دکانوں، بازاروں اور دیگر پرہجوم جگہوں پر ہوئے اور ایسے کچھ دھماکوں کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
ویسے تو پیجرز کا استعمال اب کافی…