پی ٹی آئی کو لاہور میں کاہنہ کے مقام پر جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کاہنہ میں رنگ روڈ پر جلسے کی اجازت  دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پرعملدرآمد ، جسٹس منیب ججز کمیٹی سے باہر ،جسٹس امین شامل

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر فوری عملدرآمد شروع ہوگیا۔ جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے اور چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے…

آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا: فضل الرحمان

ملتان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں آئینی ترامیم کا حکومتی مسودہ مل گیا مسودے میں بنیادی حقوق کا دائرہ کار محدود کرکے ملٹری کے کردار میں اضافہ کردیا گیا ہے اسی لیے حمایت سے انکار کیا۔ ملتان میں میڈیا سے…

حزب اللہ کو پیجرفراہم کرنیوالی کمپنی اسرائیلی انٹیلی جنس افسران چلاتے ہیں: امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ لبنان میں حزب اللہ ارکان کے زیر استعمال دھماکے سے تباہ ہونے والے ہزاروں پیجراسرائیلی فرنٹ کمپنی بی اے سی کنسلٹنگ نے فراہم کیے، پیجر بنانے والے بھی اسرائیلی انٹیلی جنس افسر تھے۔ خیال رہے کہ منگل…

ووٹوں کے سامنے فارم 45 کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 14 سے متعلق پیپلزپارٹی کے امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ بلوچستان کے صوبائی حلقے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران پر جانبداری کے الزامات سے متعلق درخواست…

آئینی ترامیم کا پیکیج منظور ہونے کی صورت میں مارشل لاء لگ جاتا: عمر ایوب کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر آئینی ترامیم کا بل پاس ہوجاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا…

مصری تاجر الفائد پر 20 سے زائد خواتین ملازمین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام

لندن: ایک سال قبل 94 سال کی عمر میں انتقال کرجانے والے مصر کے عالمی شہرت یافتہ بزنس مین محمد الفائد پر ان کی کمپنی کی 20 سے زائد خواتین نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی ایک رپورٹ میں…

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوجاتی اسرائیل کو تسلیم کرنا یا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے ان خیالات کا اظہار شوریٰ…

مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے؟ ویڈیو وائرل

لاہور: عالمی شہرت یافتہ تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل نے بھی بال لگوا لیے۔ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر مولانا طارق جمیل کی کچھ ویڈیوز شیئرکیں جن میں وہ ڈاکٹر ساتھ گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں…

مخصوص نشستیں: الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہیں ہوسکتا: سپیکر

  اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اور کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد مخصوص نشستیں تبدیل نہیں کسی طور سکتیں، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات…