لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو آئی ایس آئی کا نیا سربراہ تعینات کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور وہ 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں…

عمران خان نے چیف جسٹس کیخلاف پریکٹس پروسیجر کمیٹی میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس کیخلاف درخواست دائر کر دی۔ انہوں نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ چیف جسٹس میرے اور پی ٹی آئی سے متعلقہ کسی بھی بینچ  کا حصہ نہ بنیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس…

کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے سامنے سنی اتحاد کونسل تھی یا پی ٹی آئی، مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہ…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 70 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا جس میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ الیکشن کمیشن کا…

پاس ورڈ کا عہد ختم ہونے والا ہے؟ گوگل کی اہم پیشرفت

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاس ورڈ کو ختم کرنے کے لیے کافی عرصے سے کوششیں کر رہی ہیں۔ اب گوگل نے اس حوالے سے نمایاں پیشرفت کی ہے اور کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں پاس کی (passkey) ٹیکنالوجی کا استعمال آسان بنا دیا گیا ہے۔…

مہنگی بجلی سے آئی پی پیز کی لوٹ مار، مزید تباہ کن حقائق سامنے آگئے

اسلام آباد: انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) نے ملکی معیشت میں تباہی مچا رکھی ہے، یہ آئی پی پیز کوئی بجلی پیدا کیے بغیر بھی کھربوں روپے وصول کر چکے ہیں، اس حوالے مزید ہوشربا حقائق سامنے آئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق آئی پی پیز سے…

فیصل آباد : ہسپتال ملازم کی مریضہ کو نشہ آور انجیکشن لگا کر زیادتی

فیصل آباد : الائیڈ ہسپتال کے ملازم نے 14 سالہ مریضہ کو مبینہ طور پر نشہ آور انجکشن لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق افغان آباد کی رہائشی خاتون کی 14 سالہ بیٹی بیمار تھی جس کے ٹیسٹ کروانے کے بہانے ہسپتال کے ملازم احسان…

پی ٹی آئی کا لاہور جلسہ ختم، علی امین گنڈاپور قافلہ لے کر پنڈال میں پہنچ گئے

لاہور: ضلعی انتظامیہ نے مقررہ وقت ختم ہونے پر تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کی بجلی منقطع کردی جبکہ پولیس نے پنڈال میں داخل ہوکر سٹیج کو خالی کرایا جبکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا قافلے کے ہمراہ رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے رنگ روڈ پہنچے اور وہاں پر خطاب…

’’ میں نے خود لاہور کی مختلف سڑکوں کی ویڈیو بنائی ‘‘ عظمیٰ بخاری نے جلسے کے شرکاء کی تعداد بتا دی

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے میں صوبے سے شریک افراد کی تعداد جاری کردی گئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ  جلسے کے لیے تمام صوبوں سے لوگ یہاں بلوائےگئے تھے، اب…

پی ٹی آئی جلسہ: وقت ختم ہونے کے بعد پولیس سٹیج خالی کروانے پہنچ گئی

پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے مقررہ وقت ختم ہونے پر پولیس نے سٹیج خالی کروانا شروع کر دیا ہے جبکہ جلسہ گاہ کی لائٹیں بھی بند کر دی گئی ہیں۔ پی ٹی آئی آفیشل کے یوٹیوب اکاؤنٹ پر جاری لائیو سٹریمنگ…

قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل، پی ٹی آئی کا وجود ختم، اراکین سنی اتحاد کا حصہ قرار

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن تبدیل ہو گئی، نئی پارٹی پوزیشن میں پاکستان تحریک انصاف کے 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کی گئی نئی پارٹی پوزیشن میں ن لیگ، پیپلز پارٹی…