مولانا فضل الرحمان کو منانے کیلئے شاہد آفریدی کو کس نے بھیجا؟

کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ اور معروف سیاستدان مولانا فضل الرحمان سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی۔ ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں موجود رہائش گاہ پر ہوئی۔ شاہد…

لائبہ خان کے پرنٹڈ ساڑھی میں حسن کے جلوے، مداح دل ہار بیٹھے

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے پرنٹڈ ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر کے مداحوں کو گرویدہ بنا لیا۔ حال ہی میں اداکارہ لائبہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر…

کسی جج میں ہمت نہیں کہ سندھ میں آکراعلان کرے کہ وہ کالا باغ ڈیم بنائے گا: بلاول

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی جج میں ہمت نہیں کہ وہ سندھ میں آکر اعلان کرے کہ وہ کالا باغ ڈیم بنائے گا، ہم نے وہ آمرانہ دور دیکھے جس میں جج صاحبان نے ہی آمر کو اجازت دی کہ وہ آئین میں ترمیم کرلے،…

’’اداروں کے درمیان پہلے ہی تنازع ہے‘‘ چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور سلمان اکرم راجا میں مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب کے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا معاملہ حل ہوگیا۔ مشاورت کے بعد 4الیکشن ٹربیونلز پر نام فائنل، 4ریٹائرڈ ججز کا تقرر الیکشن کمیشن کرے گا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی…

چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر حکومت کے اوپنر بلے باز ہیں: عمران خان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پریکٹس پروسیجر کمیٹی پر جسٹس منصور علی شاہ کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر حکومت کے اوپنر بلے باز ہیں۔ چیف جسٹس اور چیف الیکشن کمشنر انکے اوپنر بلے باز ہیں…

اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت 274 شہید ، 750 زخمی

تل ابیب: گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری ، خواتین اور بچوں سمیت 274 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور…

جسٹس منصور علی شاہ نے ججز انتظامی کمیٹی میں واپسی کیلئے 3 شرائط رکھ دیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج  جسٹس منصورعلی شاہ نے سیکرٹری سپریم کورٹ کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے خط میں ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ آرڈیننس اجرا کے چند ہی گھنٹوں بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی…

جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت ججز کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی میں…

الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اجلاس پھر بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے اجلاس ختم ہو گیا، تاہم آج کے اجلاس میں بھی کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اجلاس کی صدرات کی، اجلاس میں الیکشن کمیشن کے ممبران،…

جسٹس امین اور جسٹس نعیم افغان نے جس طریقے سے اختلاف کیا وہ غیر شائستہ ہے، مخصوص نشستیں کیس تفصیلی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججز کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا جس میں جسٹس امین الدین اور جسٹس نعیم افغان کے اختلافی نوٹ کو غیر شائستہ قرار دیا گیا ہے۔ اکثریتی ججز کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بھاری دل سے…