حزب اللہ نے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کردی

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ گزشتہ روز اسرائیل نے لبنانی دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے میں بمباری کی تھی اور اس حملے میں 2 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔ گزشتہ 5 روز میں…

راولپنڈی میں دو روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، رینجرز تعینات

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی اور رینجرز کو طلب کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کی ہے اور ہر قسم کے سیاسی…

اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیروت : اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ٹاؤن میں حزب اللہ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طاقتور میزائلوں سے فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے…

لاہور : مسجد میں ڈکیتی، ڈاکوؤں نے امام کو یرغمال بناکر چندہ باکس لوٹ لیا

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں مساجد بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہ رہیں، سندر کے علاقے میں مسجد میں ڈکیتی کی ورادات پیش آئی ہے۔ پولیس کے مطابق تین ڈاکوؤں نے امام مسجد کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر واردات کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے مسجد…

ملک میں اب نان فائلرز کی گنجائش نہیں، سخت پابندیاں لگائیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب نان فائلرز کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جو اپنی آمدن پر ٹیکس فائل نہیں کرتا اُس پر سخت پابندیاں لگائیں گے جس کے بعد وہ بہت سے کام نہیں کرسکے گا۔ امریکی نشریاتی…

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام ، پاکستان کو کڑی شرائط لاگو کرنا ہونگی

اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا بیل آؤٹ پیکیج مل گیا لیکن اس قرض پروگرام کے تحت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ کڑی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے…

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دیدی

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کیلئے  7 ارب ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکج کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جورجیویا کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کا ایجنڈا سر فہرست تھا۔ ذرائع وزارت خزانہ…

گینگ آف تھری کی توسیع کی وجہ سے سارا ملک داؤ پر لگا ہوا ہے: عمران خان

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ آئینی ترامیم کے بینیفشری ہیں جو انصاف نہیں ہونے دے رہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں کل سے جو ہو…

وہاڑی: ٹھینگی میں حساس ادارے کے ملازم کے قتل کا معمہ حل

وہاڑی: ٹھینگی کے علاقے میں حساس ادارے کے ملازم کا دوران ڈکیتی قتل کا معمہ حل کر لیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن فاروق احمد کمیانہ نے ڈی ایس پی صدر محمد اشرف تبسم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ حساس ادارے کا ملازم اپنی بیٹی کو…

اسرائیلی اخبار نے میری تعریف کی جو کسی کو سمجھ نہیں آئی: عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ میرا فلسطین کے حوالے سے ماضی میں بھی اور آج بھی مؤقف واضح ہے دوریاستی حل کی جانب جائیں پھر ہی کوئی بات ہو سکتی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے…