آئینی ترمیم کا معاملہ وزیراعظم کے دورہ امریکا سے واپسی تک مؤخر، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا سے واپسی تک آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رواں ہفتے…

کابینہ کا اجلاس مؤخر، آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئینی ترامیم کی آج بھی کابینہ سے منظوری غیر یقینی ہو گئی، جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بھی آج آئینی ترامیم پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا گیا ہے جب کہ آئینی…

اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع

لندن: اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈیکلیئر نہ کرنے پر برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ جنوبی ایشیا اور خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک میں یہ سوچ بھی محال دکھائی دیتی ہے کہ ملک کے وزیراعظم کی اہلیہ کو تحفے…

ٹرمپ پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ، سابق صدر کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

فلوریڈا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ کے ایک اور واقعہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ سابق صدر نے ہتھیار نہ ڈالنے اور ڈٹے رہنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد: عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی اعلان کیا ہے۔ اتوار اور پیر کی رات وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی…

حوثیوں نے اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل داغ دیا، متعدد افراد زخمی

صنعا:  یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل پر  بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جو تل ابیب کے قریب ایک مقام پر گرا جس کے بعد ایک کھلے علاقے  میں آگ بھڑک اٹھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والے میزائل کو روکنے کے لیے اسرائیلی فضائی دفاعی نظام…

2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتا افراد کی بازیابی، اختر مینگل کی آئینی ترمیم کی حمایت پر شرط

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے معاملے پر سینیٹ میں بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیارکرگئے۔ ذرائع کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  نے سردار اختر مینگل سے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ  سردار اختر…

مخصوص نشستوں کا فیصلہ: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے ’تاخیری حربوں’ کو مسترد کردیا، فوری…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے 8 رکنی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواستوں پر وضاحت جاری کردی۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلہ دینے والے ججوں نے وضاحت میں کہا ہے کہ 12 جولائی کے فیصلے میں…

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدان اہم راز جان گئے

منہ کی بیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے ، تاہم منہ کی صفائی کرنے والے ماڈرن آلات نے منہ کی صفائی کرنے کے سب سے مؤثر طریقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور وہ ہے مسواک۔…

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب ، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اہم قانون سازی کرنا چاہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے رواں اجلاس میں…