’ارشد شریف کی کار سے فائرنگ کی گئی‘،کینیا پولیس نے مؤقف بدل لیا
کینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی موت پر مؤقف بدل لیا اور اب دعویٰ کیا ہےکہ ارشد شریف کی گاڑی روکنے والے اہل کاروں پر پہلے فائرنگ کی گئی جس سے ایک کانسٹیبل زخمی ہوا جب کہ جوابی فائرنگ میں ارشد شریف کی موت واقع ہوئی۔
اس سے پہلے کینیا پولیس!-->!-->!-->…