روسی تیل کی خریداری پر یورپی پابندی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونا شروع

لندن: روسی تیل کی خریداری پر یورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے امکانات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ شروع ہوگیا۔ برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل 98 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا حملہ آورکا ویڈیوبیان لیک کرنےکا نوٹس، متعلقہ تھانےکا سارے عملہ معطل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے حملہ آورکا ویڈیوبیان لیک کرنےکا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ تھانےکے ایس ایچ او سمیت سارے عملےکو معطل کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ میں فائرنگ کے

قطر میں فٹبال ورلڈکپ کی144جعلی ٹرافیاں ضبط

قطر میں بڑی تعداد میں فٹبال ورلڈکپ 2022کی جعلی ٹرافیاں ضبط کرلی گئیں۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق دوحہ میں انتظامیہ نے فٹبال ورلڈکپ کی 144جعلی ٹرافیاں ضبط کرلیں۔ قطر کے وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ ہمیں اطلاع

بلوچستان: شاہرگ میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں 2 جوان شہید، 4 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کےدرمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید اور 4 دہشت گرد مارےگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے قریب

سندھ میں تاریخ میں پہلی بار جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار پر بھاری جرمانےکی ادائیگی

محکمہ جنگلی حیات سندھ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ملزمان پر غیرقانونی شکار کی مد میں بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات حکام کے مطابق ملزمان نے رواں سال جولائی میں تھرپارکر میں 7 چنکارا ہرن اور ایک خرگوش کا شکار کیا تھا،

جنوبی کوریا میں بھوتوں کے تہوار ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

جنوبی کوریا میں بھوتوں کے تہوار ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 120 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے نتیجے

سی سی پی اولاہور غلام محمود ڈوگرکو 3 دن میں رپورٹ کرنے کا حکم، ورنہ کارروائی ہوگی: وفاق کا لیٹر جاری

وفاقی حکومت نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر کو تین دن میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ سی سی پی اولاہور کو لیٹر جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تبادلے کے احکامات پر عمل کرنے کیلئے تیسرا لیٹر جاری کیا گیا

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 8.87 کروڑ ڈالر کم ہوئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 21 اکتوبر تک 13.16 کروڑ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک

اسد عمرنے اعتراف کیاہےکہ عمران خان نے عدم اعتماد سے پہلے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی بات کی تھی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان جو تنقید کرتے ہیں اس کو فالو کیا جائے تو فوج کی بہتری ہوگی ، عمران خان نے عدم اعتماد سے پہلے آرمی چیف کی ایکسٹینشن کی بات ضرور کی تھی ، لیکن غیر معینہ مدت کے لیے

پاکستان تحریک انصاف کا فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ٹوئٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمرکا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتا۔ اسدعمرکا کہنا تھا کہ