وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سود کے خلاف فیصلے پر سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک وفاقی شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نےجاپان کوشکست دے کر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ…

سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے ایشین چیمپئن جاپان کو 3-5 سے شکست دے کر 11 سال بعد ایونٹ میں وکٹری اسٹینڈ پر جگہ بنالی۔ ملائیشیا کے شہر ایبوہ میں کھیلے جانے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں تیسری و چوتھی پوزیشن کا میچ پاکستان اور

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے…

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم اور محمد رضوان نے نصف

پنجاب حکومت نے نئے آئی جی کی تقرری کیلئے وفاق کو 3 نام بھجوا دیے

پنجاب حکومت نے نئے آئی جی کی تقرری کے لیے وفاقی حکومت کو 3 نام بھجوا دیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی منظوری کے بعد وفاق کو پینل کے نام بھجوا دیے گئے ہیں۔ پنجاب کے مشیر داخلہ نے اپنی ہی پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

موسمیاتی اثرات کی تباہی جاری رہی توکوئی ملک سنگین اثرات سے بچ نہیں سکےگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ موسمیاتی اثرات کی تباہی جاری رہی تو کوئی بھی ملک سنگین اثرات سے بچ نہیں سکےگا، موسمیاتی تبدیلیوں سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے، اجتماعی کوششیں لازم ہیں۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف اور

اسلام آباد کے داخلی راستوں پر پی ٹی آئی کے مظاہرے، اہم شاہراہیں بند

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر مظاہرے جاری ہیں جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ تحریک انصاف کے مظاہروں کے باعث اہم شاہراہیں بند ہوگئیں اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جبکہ ٹریفک جام

تنزانیہ میں مسافر طیارہ جھیل میں گرنے سے 19 افراد ہلاک

تنزانیہ میں مسافر بردار طیارہ لینڈنگ کے دوران جھیل میں گرنے سے کم از کم 19 افراد کی موت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 26 مسافروں کو بچا لیا گیا۔ حکام کے مطابق تنزانیہ کی نجی ہوائی کمپنی پریسجن ائیر کی ڈومیسٹک پرواز کیلئے رجسٹریشن 5H-PWF کا حامل

عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سےلانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے منگل سے وزیرآباد سے تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ شوکت خانم اسپتال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے وزیرآباد میں خود پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی صاف اور شفاف تحقیقات کا

ایران نے روس کو ڈرون فراہم کرنےکا اعتراف کرلیا

ایران نے اعتراف کیا ہےکہ اس نے یوکرین پر روسی حملے سے قبل روس کو ڈرون فراہم کیے تھے۔ ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرکا کہنا ہےکہ یوکرین کی جنگ سے کئی ماہ قبل روس کو محدود تعداد میں ڈرون فراہم کیے تھے تاہم یوکرین جنگ میں روس کی مدد کے لیے

وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا۔ گریڈ 21 کے پولیس افسرغلام محمد ڈوگر کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سےجاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غلام محمد ڈوگر