نیب ترامیم کیس: اثاثوں کا آمدن سے محض زائد ہونا کافی نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس

نیب قانون میں ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیےکہ اثاثوں کا آمدن سے محض زائد ہونا کافی نہیں ، آمدن سے زائد اثاثوں میں کرپشن کا ہونا بھی ضروری ہے۔

قومی اسمبلی میں وراثتی جائیدادکے مقدمات کےفیصلے ایک سال میں کرنےکا قانون منظور

قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کےفیصلے ایک سال میں کرنےکا قانون منظور کرلیا۔ بل کے متن کے مطابق دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی مقدمات کے فیصلے ایک سال کے اندرکرنےکے پابند ہوں گے۔ جاوید حسنین شاہ کے پیش کیے گئے بل میں کہا

ڈیرن سیمی پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے ڈیرن سیمی کو پشاور زلمی کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا گیا۔ ڈیرن سیمی گزشتہ سیزن میں اپنی مصروفیت کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے ۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پیغام میں تحریر کیا کہ وہ

پی ٹی آئی کا 6 حلقوں میں ووٹ بینک بڑھا اور 5 میں کمی ہوئی، فافن رپورٹ

ضمنی انتخابات پر غیر سرکاری تنظیم فری ایند فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے رپورٹ جاری کر دی۔ ضمنی انتخابات پر فافن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پشاور این اے 31 میں خواتین ووٹرز ٹرن آؤٹ سب سے کم 10.4 فیصد رہا، الیکشن کمیشن کو یہ معاملہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرادیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات:تحریک انصاف 5 اور پی پی 2 نشستوں پر کامیاب

قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا اور اب تک کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان 5 نشستیں جیت چکے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی نے ملیر اور ملتان میں کامیابی حاصل کی ہے۔

این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے حکیم بلوچ کے ہاتھوں عمران خان کوشکست، 7 میں سے واحد نشست پر ناکام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کو 7 حلقوں میں سے ایک ہی نشست پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ این اے 237 ملیر میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عبدالحکیم بلوچ سے ہار گئے۔ این اے 237 کراچی ملیر 2 کے تمام 194 پولنگ

سعودی عرب کا یوکرین کیلئے انسانی بنیادوں پر 400 ملین ڈالر امدادی پیکج کا اعلان

سعودی عرب نے یوکرین کے لیے انسانی بنیادوں پر 400 ملین ڈالر امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہےکہ ہم ہر اس کوشش کی حمایت کرتے ہیں جو لڑائی میں کمی کا باعث بنے۔ میڈیا رپورٹس

ضمنی انتخابات: پنجاب کے 184 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبرکو ہونے والے ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق صوبےکے 6 حلقوں میں 1434 پولنگ اسٹیشنز اور 4 ہزار 598 پولنگ بوتھ قائم کیےگئے ہیں، 184 پولنگ اسٹیشنز کو

سوئی ناردرن گیس اور ایس ایل ایل کے درمیان ایل پی جی تقسیم کے معاہدے پر دستخط

لاہور: موسمِ سرما میں گیس صارفین کی مشکلات میں کمی کے لیے سوئی ناردرن گیس نے سوئی سدرن ایل پی جی لمیٹڈ(ایس ایل ایل) کے ساتھ ایل پی جی تقسیم کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ایم ڈی سوئی ناردرن علی جے ہمدانی اور ایم ڈی سوئی سدرن