نیپرا نے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی مہنگی اپریل تاجون 2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی جس سے صارفین پر93ارب95کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ

خاران میں مسجد میں نماز کے دوران فائرنگ، سابق چیف جسٹس بلوچستان نورمسکانزئی شہید

خاران میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نورمسکانزئی شہید ہوگئے۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) رخشان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ خاران کے علاقے گزگی میں پیش آیا۔ ان کا کہنا تھاکہ محمد نورمسکانزئی پر مسجد میں

عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہےکہ پنجاب میں داخلے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کیا جائےگا

لاہور: مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہےکہ پنجاب میں داخلے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو گرفتار کیا جائےگا۔ ایک بیان میں مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ اینٹی کرپشن پنجاب رانا ثنااللہ کے ناقابل ضمانت

پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی

پاکستان فٹبال ٹیم نومبر میں نیپال کا دورہ کرے گی۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق دوستانہ میچز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان جلد کردیا جائے گا،پاکستان ٹیم ورلڈکپ کوالیفائرز 2019کے بعد پہلی بار کوئی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ پی

ایران میں خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سکیورٹی فورسز کاکریک ڈاؤن: یورپی یونین…

ایران میں زیرحراست خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سکیورٹی فورسز کےکریک ڈاؤن پر یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی

نوری آباد میں مسافر بس میں آگ لگنےسے کم از کم 10 افراد جاں بحق

نوری آباد ایم نائن موٹروے پر مسافر بس میں آگ لگ گئی جس کے باعث کم از کم 10 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی کہ نوری آباد کے قریب مسافربس کے ائیرکنڈیشنڈ یونٹ میں آگ بھڑک اٹھی۔

نیوزی لینڈ کےدوجزیروں پر پھنسی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں ہلاک

نیوزی لینڈ کے دور دراز 2 جزیروں پر پھنسنے والی تقریباً 500 وہیل مچھلیاں ہلاک ہوگئیں۔ حکام کے مطابق جزائر نیوزی لینڈ کی سرزمین سے بہت دور تھے جس کی وجہ سے ریسکیو آپریشن ناممکن تھا۔ رپورٹس کے مطابق جمعے کوچتھم آئی لینڈ پر 250 اور پھر

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات کے علاقے مینگورہ میں امن و امان کے قیام کے حق اور دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مینگورہ کے نشاط چوک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں سفید جھنڈے اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے

حکومت نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 4 ارب ڈالر قرضوں کی مد میں ادا کیے: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نے اعلامیے میں کہا ہے کہ حکومت نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 4 ارب ڈالر قرضوں کی مد میں ادا کیے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق تین عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو 4 ارب ڈالر دیں گے، ایشیائی ترقیاتی بینک ایک ارب 50 کروڑ ڈالر،

وزیراعظم شہباز شریف نے خبردارکردیاکہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام نہیں ہوسکا

وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کردیا کہ سردیوں کیلئے گیس کا انتظام نہیں ہوسکا۔ سردیوں میں گیس کم ہوگی، کوشش ہوگی ناشتے اورکھانے کے وقت گیس دے سکیں: وزیرمملکت وزیراعظم نے تھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبے کا افتتاح کر