پاکستان بھر میں میلاد النبی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

پاکستان بھر میں آج جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21 ، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ رحمت اللعالمین، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ

شیخوپورہ نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کے قتل کے معاملے میں معطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو…

شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں گزشتہ روز 8 افراد کے قتل کے معاملہے پر معطل ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق غفلت پر ایس ایچ او نارنگ منڈی کو پہلے ہی معطل کردیا گیا تھا تاہم اب ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں

دہشت گردی یا اغوا کی وارداتیں: امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول…

امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے سفر کے دوران اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری میں ہدایت کی گئی ہے کہ امریکی شہری خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سابقہ فاٹا کا سفر نہ کریں، ان علاقوں میں دہشت گردی یا اغوا کی

بھارتی اداکارہ نےاسلام کیلئے فلم انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا

بھارت کی مقامی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سحر افشاں نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا۔ ادکارہ سحر افشاں مقامی فلم انڈسٹری بھوجپوری کی نامور اداکارہ ہیں اور انہوں نے کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے

17 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، مہنگائی کی شرح 29.44 فیصد ہوگئی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.29 فیصد اضافے کے بعد 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات نے بتایا کہ مہنگائی میں اضافہ اشیائے خوردونوش

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانیوالے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان سے ترکیہ، یورپ، برطانیہ اور امریکا جانے والے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے 14نومبر سے ترکیہ کیلئے ہفتہ وار 6 پروازیں چلائے گی،کوڈ شیئرنگ معاہدے کے تحت ٹرکش ائیرلائنز پی آئی اے کے مسافروں کو

قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا

رواں سال قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈ کپ ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے کیریئر کا آخری ورلڈکپ ہوگا۔ اس بات کی تصدیق اسٹار فٹبالر نے خود اپنے ایک بیان میں کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک

یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے دو حادثات میں 18 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ یونانی کوسٹ گارڈ حکام کے مطابق لیسبوس جزیرے کے مشرقی حصے میں تیز ہواؤں کے باعث ایک کشتی حادثہ کا شکار ہوئی،جس کے بعد جزیرے کے قریب سے 16 افریقی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو سیلاب امداد میں ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو سیلاب امداد میں تقریباً ڈھائی ارب ڈالر دینےکا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ایشیائی ترقیاتی بینک کےکنٹری ڈائریکٹریونگ زی اور بینک کے وفد سے ملاقات کی۔وزارت خزانہ کے

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں گیس بہت کم ہوگی، کوشش ہوگی کہ لوگوں کو…

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ سردیوں میں گیس بہت کم ہوگی لہٰذا کوشش ہوگی کہ لوگوں کو ناشتے اور کھانے کے وقت گیس فراہم کرسکیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھاکہ بولیاں طلب کرنے کے باوجود 40 ڈالر فی