پاکستان:تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں41 فیصد کی نمایاں کمی
اسلام آباد۔ (اے پی پی):ملک کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے 11 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر41 فیصد اورمئی میں 49 فیصدکی نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے،
جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر12 فیصد جبکہ درآمدات میں 29!-->!-->!-->…