34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی
34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے میڈلز کی ٹرپل سنچری مکمل کرلی، آرمی نے اب تک 151 گولڈ، 103 سلور اور 46 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔
کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز کے میڈلز ٹیبل پر آرمی 300 میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر ہے، واپڈا نے 79 گولڈ!-->!-->!-->…