پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

نتھیا گلی۔(اے پی پی):پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے۔ ہفتہ کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں پاکستان کی جانب سے این ڈی ایم اے کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام

سٹیٹ بینک امپورٹس کے لیے واضح پالیسی دے: لاہور چیمبر

لاہور ۔ آٹواسیسریز، پلاسٹک اور ربر آٹوپارٹس اور منسلک سیکٹرز کے لیے سٹیٹ بینک امپورٹ کے لیے واضح پالیسی دے، ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے لوکل مینوفیکچرنگ سیکٹر مضبوط ہونا بہت ضروری ہے، اس وقت یوں لگتا ہے کہ امپورٹ مکمل طور پر بند کردی گئی ہے جس

زیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں روابط اور تعاون…

ٹوکیو۔(اے پی پی): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیڈا سے ملاقات کی۔ پیر کو دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ کے سرکاری دورے کے مو قع پر ہونے والی اس ملاقات میں انہوں نے جاپانی وزیر اعظم کے لئے پاکستان کی

نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ نے نانگا پربت چوٹی سرکرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہونے کا اعزاز حاصل…

اسلام آباد۔(اے پی پی):نائلہ کیانی اور ثمینہ بیگ نے اتوار کو آٹھ ہزار ایک سو پچیس میٹر بلند نانگا پربت چوٹی سرکرنے والی پہلی پاکستانی خواتین ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری نے اتوار کو ’’اے پی پی ‘‘

کلاچی آپریشن میں 3 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔(اے پی پی):سکیورٹی فورسز نے اتوار کو ضلع ڈی آئی خان کے کلاچی جنرل ایریا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ سے ملکی معیشت مستحکم ہو گی،چین نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا:…

لاہور۔(اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ کے بعد 12 مئی کو ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری لی جائے گی، بھرپور سفارتکاری اور سخت محنت کے بعد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو آسان مقابلے میں82 رنز سے شکست دے…

بلاویو۔27جون (اے پی پی):آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سری لنکا نے سکاٹ لینڈ کو آسان مقابلے میں82 رنز سے شکست دے دی، سری لنکا کے 246 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سکاٹش ٹیم 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی، مہیش تھیکشانا کو شاندار پرفارمنس پر

حجاج کرام کو مکہ مکرمہ سے منیٰ کی وادی تک پہنچانے کا کام مکمل، کل میدان عرفات کی طرف روانہ ہوں گے

منیٰ :حجاج کرام کو مکہ مکرمہ سے منیٰ کی وادی تک پہنچانے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔دنیا بھر سے تقریباً تیس لاکھ مسلمان حج کی ادائیگی کے لیے کل میدان عرفات کی طرف روانہ ہوں گے۔ منیٰ میں سعودی حکومت نے عازمین کو گرمی اور کڑکتی دھوپ سے بچانے کے

گریژنز ، فوجی تنصیبات،جی ایچ کیو اور جناح ہائوس کی سکیورٹی یقینی بنانے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل…

راولپنڈی ۔(اے پی پی):پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مفصل احتسابی عمل کے بعد انکوائری سفارشات کی روشنی میں گریژنز ، فوجی ، تنصیبات، جی ایچ کیو اور جناح ہائوس کی سکیورٹی یقینی بنانے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت

کوویڈ 19 کورونا وبا کے بعد رواں سال حج کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا

مکہ المکرمہ۔(اے پی پی):کوویڈ 19 کورونا وبا کے بعد رواں سال حج کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا، دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ سعودی حکومت نے عازمین حج کی سہولت کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔متعدد اسلامی ممالک کے حکام نے