قصور: ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے اجلاس اتحاد بین المسلمین کا انعقاد

قصور: آر پی او شیخوپورہ ریجن بابر سرفراز الپا کی زیر صدارت محرم الحرام کے پر امن انعقاد کیلئے اجلاس اتحاد بین المسلمین کا انعقاد قصور۔ ڈسٹرکٹ پولیس لائن میں منعقدہ اجلاس میں ڈی پی او طارق عزیز سندھو اور سرکل افسران کی شرکت قصور۔

چیئرمین واپڈا کا مہمند ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، تمام اہم سائٹس پر تعمیراتی کام کا تفصیلی جائزہ لیا

چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ)نے آج مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن سکیم سمیت تمام اہم سائٹس کا دورہ کیا۔ دریائے سوات کا رُخ موڑنے کے لئے مہمند ڈیم کی ڈائی ورشن سکیم آنے والے لو فلو سیزن (Low-flow Seasen)میں مکمل ہو گی۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام بی ایس سی فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان

لاہور:یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے جمعرات کے روز مختلف شعبوں میں بی ایس سی (آنرز) فائنل پروفیشنل امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی میں 10کالجوں کے 182امیدواروں نے امتحان میں شرکت کی جن میں سے174پاس جبکہ08فیل قرار

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کیلئے تین ارب ڈالرکے سٹینڈبائی معاہدہ کی منظوری…

اسلام آباد۔(اے پی پی):بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ایگزیکٹوبورڈ نے پاکستان کیلئے تین ارب ڈالرکے سٹینڈبائی معاہدہ کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے بدھ کواپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ الحمدللہ آئی ایم ایف کے انتظامی

کیرولین گارشیا اور لوئیسا سٹیفانی ومبلڈن اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

لندن: فرانس کی ٹینس کھلاڑی کیرولین گارشیا اور ان کی برازیلین جوڑی دار لوئیسا سٹیفانی اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت رواں سال کے تیسرے گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔انہوں نے ویمنز

پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ وفاقی وزير تجارت نوید قمر نے میڈيا سے غیررسمی گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیا

اسلام آباد۔(اے پی پی):کریڈٹ ریٹنگ کے بین الاقوامی ادارہ فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کردیاہے۔ ریٹنگ ایجنسی نے کہاہے کہ پاکستان کی حکومت کے اقدامات کی وجہ سے حسابات جاریہ کے کھاتوں کے خسارہ میں نمایاں کمی ہوئی ہے، حکومت نے

شوکت مرزیوف ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب

تاشقند۔(اے پی پی):شوکت مرزیوف ایک بار پھر بھاری اکثریت کے ساتھ ازبکستان کے صدر منتخب ہو گئے۔ ازبکستان کے سنٹرل الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق 9 جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں شوکت مرزیوف نے ابتدائی نتائج کے مطابق 87.1 فیصد ووٹ حاصل

این ڈی ایم اے کی دریائے چناب میں متوقع سیلابی صورتحال کے پیش نظر نے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی…

اسلام آباد۔(اے پی پی):پاکستان کمیشن انڈس واٹر(پی سی آئی ڈبلیو) اورفلڈ فورکاسٹنگ کمیشن(اکھنور) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ اپ اسٹریم میں سیلابی ریلے کا تیز بہائو ریکارڈ کیا گیا ہے جسکے باعث مرالہ میں آئندہ12

پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، چیئرمین سینیٹ کاپاکستان میں ماس میڈیا اور اعلیٰ تعلیم سے متعلق معاملات پر…

اسلام آباد: پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم و نشریات کی چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے گزشتہ دنوں سینیٹ آف پاکستان کا دورہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سینیٹ کے چیئرمین نے سینیٹ کے مختلف حصوں کے