ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے : لاہور ہائیکورٹ

لاہور: ہائی کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں قرار دیا ہے کہ بغیر اجازت کسی کا موبائل فون ڈیٹا نکالنا خلافِ آئین ہے۔ عدالت نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والے شخص کو بری کردیا۔ جسٹس علی

آرمی چیف دو روزہ اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی / تہران: پاک فوج کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف اپنے دو روزہ دورے کے دوران

سویڈن میں مزید مقدس کتابوں کو جلانے کی اجازت دے دی گئی

سٹاک ہوم: سویڈن میں قرآن پاک جلانے کی ناپاک جسارت کے بعد پولیس نے اسرائیلی سفارت خانے کے باہر بائبل اور تورات کے صحیفے کو بھی جلانے کی اجازت دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈش پولیس نے کل برورز ہفتہ ہونے والے ایسے

روس نے یورپ کی مخالفت میں بڑی پابندی عائد کر دی

ماسکو : روسی پارلیمنٹ (ڈوما)  نے ملک میں صنفی تفویض کی سرجری پر پابندی لگانے کا ایک نیا قانون منظور کرلیا ہے۔ روسی ریاستی ڈوما نے ایک بل کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت اپنی دستاویزات پر بھی اپنی جنس تبدیل کرنے پر پابندی ہوگی۔

بابر اعظم نے ورلڈکپ سے پہلے بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں کر لیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے قبل اور دورہ سری لنکا میں اپنا بیٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بیٹ بنانے والے والی کمپنی گرے نکلز کے برانڈ ایمبسڈر اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ورلڈکپ سے

افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں اور آزادانہ سرگرمیوں پر شدید تحفظات ہیں:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں ژوب میں ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ پاک آرمی کی جانب سے افغانستان میں ٹی ٹی پی کی ’محفوظ‘ پناہ گاہوں

آئی ایم ایف کا مطالبہ، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا، نیپرا کی جانب سے اس اضافے کا آج فیصلہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں

ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستی ، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب ووٹ کے اندراج، اخراج و درستی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے، اس سلسلے میں ووٹر

مسلم لیگ ن کا پنجاب میں انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے،

سعود شکیل ملک سے باہر اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے تیار

سعود شکیل نے ٹھیک ایک سال قبل گال میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے دو ٹیسٹ میچ باہربیٹھ کر دیکھے تھے لیکن اب وہ اسی گال میں سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز پاکستانی بیٹنگ لائن کے ایک اہم رکن کی حیثیت سے کرنے