قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی
اسلام آباد۔25جون (اے پی پی):قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے لئے 14.48 ٹریلین روپے مالیت کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ہے، بجٹ تجاویز کو قانونی تحفظ دینے کے لئے مالی بل 2023-24 کی بھی منظوری دیدی گئی۔ اتوار کو قومی اسمبلی میں وفاقی!-->…