لاہور میں نوجوان کی منگیتر سے مبینہ زیادتی

لاہور کے علاقے سمن آباد کے رہائشی نوجوان نے اپنی منگیتر سے مبینہ زیادتی کی۔ پولیس کے مطابق ملزم نے منگیتر سے مبینہ زیادتی کے بعد نازیبا تصاویراورویڈیوز بھی بنائیں۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم نے اپنی منگیتر کو بلیک میل کرکے ڈھائی

پرویز الٰہی کو نیب، ایجنسی یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کریگی‘، لاہور ہائیکورٹ کا رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش کیا۔

ملتان: فوڈ اتھارٹی کا قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،ناقص انتظامات پر یونٹ بند

ملتان:پنجاب فوڈ اتھارٹی بچوں کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے عناصر کیخلاف ایکشن میں آگئی- فوڈ سیفٹی ٹیم نے الجیلان ٹاؤن سورج کند روڈ پر غیر معیاری قلفیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا، 600 سے زائد غیر معیاری قلفیاں تلف کر دی گئیں ، قلفی

17 غیر منتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور

قومی احتساب بیورو  (نیب) ترامیم کیس میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور  علی شاہ  نے  ریمارکس دیے کہ 17 غیر منتخب جج  25 کروڑ  عوام کی منتخب پارلیمنٹ کی قانون سازی کو کیسے بدنیتی قرار  دے سکتے ہیں؟  سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین

ایف بی آر کا پی آئی اے افسران پر منی لانڈرنگ کا الزام ، 23 اکاؤنٹس منجمد کردیے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی اعلیٰ انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف ورزی جیسے سنگین الزامات لگا دیے۔ ایف بی آر نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف

بنوں: فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے

بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلےکے قریب خودکش حملے میں پاک فوج کے 9 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی قافلے کے قریب موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے خودکش حملہ کیا۔ آئی

بجلی بل کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،48گھنٹوں میں ریلیف دینگے: وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔ سینیئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے نگران

بابر اعظم نےویرات کوہلی کی تعریف کا جواب دے دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی تعریف پر جواب دیا۔ سٹار سپورٹس کی جانب سے بابر کا ایک مختصر انٹرویو شیئر کیا گیا جس میں انہوں نے ویرات سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کافی اچھا محسوس ہوتا ہے جب

اسرائیلی ایتھیلیٹ سے ہاتھ ملانے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد

ایران نے ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ کے دوران اسرائیلی ویٹ لفٹر سے ہاتھ ملانے والے ایرانی ویٹ لفٹر پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ میں کھیلی جانے والی ورلڈ ماسٹر ویٹ لفٹ چیمپئن شپ 2023 میں

عوام کو بجلی بلوں پر ریلیف کیسے دیا جائے؟ پاکستان نے پلان آئی ایم ایف سے شیئرکردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مہنگی بجلی کے تناظر میں ملکی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ ایک پلان شیئر کیا ہے اور ساتھ ہی یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ عالمی ادارے کے مقرر کردہ اہداف کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔ نگران وزیر